جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

گڈ پورہ ترال کی بنت کور انتقال کر گئیں ڈی ڈی سی آری پل و اپنی پارٹی لیڈر منظور احمد گنائی کی اظہار تعزیت

by Srinagar Mail
16/08/2023
A A
گڈ پورہ ترال کی بنت کور انتقال کر گئیں ڈی ڈی سی آری پل و اپنی پارٹی لیڈر منظور احمد گنائی کی اظہار تعزیت
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

سرینگر// بنت کور زوجہ کھجور سنگھ ساکن گڈ پورہ ترال گزشتہ روز انتقال کر گئیں۔اس دوران مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے ان کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ادھر ڈی ڈی سی ممبر آری پل و اپنی پارٹی کے صوبائی سیکرٹری یوتھ ونگ منطور احمد گنائی نے پورے خاندان کے ساتھ ساتھ سرپنچ گڈ پورہ گرمیت سنگھ عرف دیپا کے ساتھ تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔منظور احمد گنائی نے بتایا کہ بینت کور ایک حلیم انسان تھی جن کے اپنے اکثریتی طبقے کے ساتھ زبردست تعلقات گہرے تعلقات تھے۔انہوں نے بتایا کہ یہی وجہ ہے کہ ان کے وفات پر سکھ فرقے کے لوگوں کے ساتھ ساتھ مسلمانوں نے بھی شدید دکھ اور افسو کا اظہار کیا۔۔منظور احمد گنائی نے پورے خاندان خاص کر گرمیت سنگھ کے ساتھ تعزیت اور یکجہتی کا اطہار کیا۔۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

یوم ِ آزادی پربخشی سٹیڈیم سرینگر میں منعقدہ پرچم کُشائی کی تقریب کامشاہدہ کرنے کیلئے لوگوں کی بھیڑ اُمڈ آئی

Next Post

این سی ڈی سی کے 71ویں مونٹیسوری ایجوکیشن بیچ کا کیا گیا افتتاح

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
این سی ڈی سی کے 71ویں مونٹیسوری ایجوکیشن بیچ کا کیا گیا افتتاح

این سی ڈی سی کے 71ویں مونٹیسوری ایجوکیشن بیچ کا کیا گیا افتتاح

مرکزی کابینہ نے دکھائی کچھ اہم اسکیموں ،پروجیکٹوںا ورمنصوبوں کو ہری جھنڈی 13000 کروڑ روپے مالیت کی وزیراعظم وشوکرما اسکیم کو منظوری

ہندوستان کوترقی کی راہ پرڈالنے میں اٹل جی کااہم کردار واجپائی کو وزیراعظم مودی،منوج سنہا اور دیگرلیڈران کاخراج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail