بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

دارالعلوم محمدیہ کا عظیم الشان سالانہ جلسہ جامع مسجد دردپورہ زالورہ میں منعقد

حافظ قران مکمل کرنے والے طلباء کو اعزاز کے طور پر دستار بندی۔

by Srinagar Mail
20/08/2023
A A
دارالعلوم محمدیہ کا عظیم الشان سالانہ جلسہ جامع مسجد دردپورہ زالورہ میں منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ساگر فردوس

بارہمولہ //: شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے علاقہ زالورہ زینہ گیر میں واقع دارالعلوم محمودیہ نے دستار بندی برائے حفاظ کرام وادی کشمیر کے نامور علماء کی شرکت میں ایک تقریب کے دوران قرآن پاک حفظ کرنے والے 07 طلباء کو علامت اور اعزاز کے طور پر پکڈیاں پہنائی گئیں ۔
اس پروگرام میں مفتی بسشیر احمد قاسمی، مفتی شبیر احمد قاسمی،مفتی ارشد حسین ندوی، مفتی رئیس احمد، مولوی اعجاز احمد لون، دارالعلوم محمدیہ کے صدر مولوی منظور احمد وادی کے مشہور و معروف مفتی رحمت اللہ کے علاوہ دیگر ممتاز اسلامی سکالرز کے ساتھ ساتھ مقامی و گرد نواح سے آئے ہوے فرزندان توحید بشمول حافظ قران مکمل کرنے والے طلباء کے اہل خانہ نے بھی شرکت کی۔
حاضرین اسکالرز نے اپنے خطابات میں قرآنی تعلیم بالخصوص نوجوانوں کے لیے تعلیم کی اہمیت و افادیت کو واضح طور پر اجاگر کیا

دارالعلوم محمودیہ سے حافظ قران مکمل کرنے والے طلباء نے بتایا کہ اللہ کے فضل سے ہم نے یہ منزل طے کر کے اساتذہ کرام،اپنے والدین کے ساتھ ساتھ علاقہ کا نام روشن کیا ہے ۔

مزید براں دارالعلوم محمودیہ کے ہیڈ مولوی منظور نے حافظ قران مکمل کرنے والے طلباء کے اہل خانہ کے ساتھ ساتھ پورے علاقہ کو مبارکبادی پیش کی اور تقریب میں آۓ ہوئے شرکاء کے ساتھ ساتھ انتظامیہ کا شکریہ ادا پیش کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر یتیم ٹرسٹ کی اکاون ویں سالانہ تقریب

Next Post

50ہزار بے گناہوں کے قتل کی زمہدار وہ سیاسی جماعتیں ہےجو بے بے زمین افراد کے حق میں زمین فراہم کرنے کی مخالفت کر رہے ہیں ۔ایل جی منوج سنہا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ایل جی جموںو کشمیر منوج سنہا کا راشن فراہم کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان جموں و کشمیر میں 57لاکھ سے زیادہ ترجیحی گھرانوں کے لیے رعایتی نرخوں پر 10کلو اضافی راشن فراہم کرنے کا اعلان

50ہزار بے گناہوں کے قتل کی زمہدار وہ سیاسی جماعتیں ہےجو بے بے زمین افراد کے حق میں زمین فراہم کرنے کی مخالفت کر رہے ہیں ۔ایل جی منوج سنہا

کشمیر میں شدیدگرمی کی لہر،77سالہ پرانا ریکارڈٹوٹنے کاامکان

کشمیر میں شدیدگرمی کی لہر،77سالہ پرانا ریکارڈٹوٹنے کاامکان

پاکستان کی حمایت یافتہ عناصر وادی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ڈی جی پی دلباغ سنگھ

امسال سرحدپار سے دراندازی اور ہتھیاروں ومنشیات اسمگلنگ کی 99فیصد کوششیں ناکام  جموں و کشمیر میںدہشت گردی کو مکمل طورپر ختم کرناہمارامشن سیکورٹی کی مجموعی صورتحال بہت اچھی ، سرحد پار سے سازشیں ختم نہیں ہوئی ہیں:ڈی جی پی دلباغ سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail