جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

شعبہ اردو کشمیر یونی ورسٹی کی جانب توسیعی خطبات کے سلسلے کو آگے بڑھایا

عارفہ بشری کی صدارت میں مورخہ کو ایک توسیعی خطبے کا اہتمام

by Srinagar Mail
14/09/2023
A A
شعبہ اردو کشمیر یونی ورسٹی کی جانب توسیعی خطبات کے سلسلے کو آگے بڑھایا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر//شعبہ اردو کشمیر یونی ورسٹی کی جانب توسیعی خطبات کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے صدر شعبہ اردو عارفہ صاحبہ کی صدارت میں کو ایک توسیعی خطبے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں مہمان مقرر ڈاکٹر عرفان عارف نے "شعر، شعریات اور غزل ” کے موضوع پر ایک پر مغز خطبہ دیا ہے۔ انھوں نے شعریات کے روایتی اور جدید تصورات کی بنیاد پر تصور شعر کی افہام و تفہیم میں کئی اہم اور نئے نکات کو واضح کیا ہے۔ علاوہ ازیں انھوں نے غزل کی شعریات پر ارتکاز کرتے ہوئے غزل کےفنی اصول و ضوابط کے ساتھ ساتھ معنی آفرینی جو کہ شعریات ہی کا حصہ ہے؛ اس حوالے سے بھی اہم نکات کی طرف توجہ دلا دی۔ اس کے علاوہ انھوں نے بنیادی سطح پر غزل کے اہم بلکہ بنیادی اجزا کو آسان لیکن موثر انداز میں بیان کیا ہے۔ جس سے طلبا غزل کے بنیادی اجزا سے نہ صرف واقف ہوئے بلکہ شعر کے تخلیقی ابعاد کو سے بھی
شناسا ہوئے۔ توسیعی خطبے میں شعبہ اردو کے اساتذہ کے ساتھ ساتھ ریسرچ اسکالز اور طلبا کی کثیر تعداد موجود رہی۔یہ خطبہ بدھ کے روز منعقد ہوا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

تشدد کے منافع خوروں نے جموں و کشمیر کے بچوں کی برین واشنگ کی، ان کے ہاتھ میں پتھر، بندوقیں دی : ایل جی منوج سنہا

Next Post

کوکر ناگ ہلاکتیں:ترال اور بارہمولہ ،کولگام ،لولاب میںمیں کنڈل مارچ

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں کے سرحدی گاﺅں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری دی

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں کے سرحدی گاﺅں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری دی

ٹرانسپورٹ کمشنر نے سری نگر میں آر ٹی او دفتر اور ڈرائیونگ ٹیسٹ سینٹر کا معائینہ کیا

ٹیم جموں جو کہ ایک سماجی تنظیم ہے کے چیئرمین زور اور سنگھ جموال نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

ٹیم جموں جو کہ ایک سماجی تنظیم ہے کے چیئرمین زور اور سنگھ جموال نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

چھتیس گڈ میں انکونٹر 31نکسلی اور2جوان ہلاک

پاکستان نے سیز فائر کی چوتھی بار خلاف ورزی کی

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

گزشتہ24گھنٹوں سے موسلادار بارش،خطرناک ژالہ باری ،آندھی نماتیز ہوائیں،سنگرامہ سوپور میںآسمانی بجلی گری

Next Post
کوکر ناگ ہلاکتیں:ترال اور بارہمولہ ،کولگام ،لولاب میںمیں کنڈل مارچ

کوکر ناگ ہلاکتیں:ترال اور بارہمولہ ،کولگام ،لولاب میںمیں کنڈل مارچ

گڈول کوکر ناگ کے جنگل میں دوسرے دن بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری

ڈی ایس ایس پی ہمایومزمل بٹ۔ہر دلعزیز انسان اور فرض شناس آفسر

ڈی ایس ایس پی ہمایومزمل بٹ۔ہر دلعزیز انسان اور فرض شناس آفسر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail