منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کوکر ناگ ہلاکتیں:ترال اور بارہمولہ ،کولگام ،لولاب میںمیں کنڈل مارچ

جاںبحق فوجی افسران اور ڈی ایس پی کو مختلف طبقہ ہائے فکر کے لوگوں کا خراج عقیدت

by Srinagar Mail
14/09/2023
A A
کوکر ناگ ہلاکتیں:ترال اور بارہمولہ ،کولگام ،لولاب میںمیں کنڈل مارچ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

اپنے نمائندوں سے
ترال/جنوبی ضلع اننت ناگ کے کوکر ناگ گڈول کے جنگلات میں فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین ہوئے انکونٹر میں مارے گئے فوجی افسران اور جموں و کشمیر پولیس کے ایک ڈی ایس پی کے ہلاکت کے خلاف ووادی کشمیر کے شمال و جنوب کے ساتھ ساتھ جموں میں بھی احتجاجی مظارہے ہوئے ہیں جس دوران مارے گئے اہلکاروں کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کی گی۔تفصیلات کے مطابق جنوبی بدھ کے روز جنوبی کوکر ناگ علاقے میں مارے گئے افسران کی ہلاکے کو لیکر جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے قصبہ ترال میں جمعرات کی شام ایک کنڈل مارچ نکالا گیا ہے یہ مارچ ٹاون ہال ترال سے بس اسٹینڈ تک نکالا گیا ہے جس میں سماج کے مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی ۔ مارچ میں شامل سکولی بچوں اورباقی افراد نے شرکت کی ہے ،انہوں نے یہاں ہلاکتوں پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تینوں افسران کا شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کی بعد میں یہ مارچ پر امن طور پر بس اسٹینڈ میں اختتام پزیر ہو اہے۔ادھر شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کیری علاقے میں بھی اسی طرح کا ایک کنڈل مارچ نکالا گیا ہے جس میں عام لوگوں ،سیول سوسائٹیز ممبران ،فورسز اور سرکاری عہدہ داروں نے اس مارچ میں حصہ لیا اور جاں بحق بہادر افسران کو خراج عقیدت پیش کی ہے لوگ یہاں جاری خون خرابے کے سلسلے کو ہمیشہ کے لئے بند کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے ۔ادھر سرحدی تحصیل لولاب میں بھی اسی طرح کا ایک مارچ نکالا گیا ہے جس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے ۔ادھر جنوبی ضلع کولگام میں بھی ایک مارث شام دیر گئے نکالا ہے جس میں مختلف طبہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں بشمول ٹریڈ یونین نے شرکت کی ہے اور تینوں افسران کو خراج عقیدت پیش کی ہے۔ ادھر گاندر بل سے نمائندے مختاراحمد نے اطلاع دی ہے کہ کوکرناگ میں گزشتہ روز پیش آئے ملی ٹینٹ حملے میں مارے گئے فوجی کرنل میجر اور پولیس کے ڈی ایس پی کو خراج پیش کرنے کے لئے گاندربل کے گھنٹہ گھر دودرہامہ چوک میں جمعرات کی شام کو ایک کینڈل مارچ نکالا گیا جس میں ضلع سے تعلق رکھنے والے سیاسی سماجی افراد کے علاوہ چیرمین میونسپل کونسل گاندربل ایڈوکیٹ الطاف احمد کے علاوہ کئی تجارت پیشہ افراد نے حصہ لیا مارچ میں شامل مظاہرین نے دہشت گردانہ حملے اور فوج اور پولیس اہلکاروں کی ہلاکتوں کی شدید مذمت کی۔ ڈی ایس پی ہمایوں بھٹ اور آرمی کے کرنل اور میجر کی عظیم قربانیوں کو خصوصی خراج عقیدت پیش کیا گیا۔اس موقعے پر ایک سماجی کارکن فاروق احمد نے بتایا کہ قوم ان جانبازوں کی قربانی ہمیشہ یاد رکھے گی ایڈوکیٹ الطاف نے کہا کہ وہ اس طرح کے دہشت گردانہ حملوں کی مزمت کرتے ہیں اور وہ شہید ہوئے فوجی افسران اور پولیس ڈی ایس پی کو سلام پیش کرتے ہیں۔ادھ ر جموں میں بھی اسے حوالے سے دن میں ایک احتجاج نکلااگیا ہے ۔خیال رہے کوکر ناگ کے کے گڈول علاقے کے جنگلات میں ملی ٹینٹوں کے ساتھ ایک مسلح تصادم آرائی میںفوج کا ایک کرنل ،میجر اور جموں و کشمیر پولیس ڈی ایس پی ہمایو مزمل جاں بحق ہوئے ہیں ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

شعبہ اردو کشمیر یونی ورسٹی کی جانب توسیعی خطبات کے سلسلے کو آگے بڑھایا

Next Post

گڈول کوکر ناگ کے جنگل میں دوسرے دن بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

صورتحال کچھ بھی ہو، جموں و کشمیر میں بینکنگ خدمات جاری رہیں گی: ایم ڈی

مرکزی وزیر داخلہ نے کیا پہلگام کی مضافاتی وادی بایسران کا دورہ ،صورتحال کاجائزہ لیا

’آپریشن سندھور‘ پہلگام میں معصوم لوگوں کے وحشیانہ قتل پر بھارت کا ردعمل: امت شاہ

Next Post

گڈول کوکر ناگ کے جنگل میں دوسرے دن بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری

ڈی ایس ایس پی ہمایومزمل بٹ۔ہر دلعزیز انسان اور فرض شناس آفسر

ڈی ایس ایس پی ہمایومزمل بٹ۔ہر دلعزیز انسان اور فرض شناس آفسر

یکم اکتوبر سے ایک نیا ترمیم شدہ قانون لاگو ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail