منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

دُکھ کی گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے پر سب لوگوں کامشکور ہوں:غلام حسن بٹ

by Srinagar Mail
18/09/2023
A A
دُکھ کی گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے پر سب لوگوں کامشکور ہوں:غلام حسن بٹ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر18 ستمبر اننت ناگ مسلح تصادم آرائی میںجاں بحق ہونے والے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ہمایوں مزمل بٹ کے والد غلام حسن بٹ نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑے ہونے پر مختلف طبقہ ہوئے فکر سے وابستہ شخصیات کا شکریہ ادا کیا۔ جاری کردہ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اپنی جوانی کے ابتدائی دور میں اپنے پیارے کو غیر متوقع حالات میں کھو دینا زندگی کا سب سے مشکل وقت ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں سب کی موجودگی نے انہیں آگے بڑھنے میں مدد فراہم کی ہے۔ "آپ سب کا ہمارے خاندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرنا بحث فخر ہے اور آپ لوگوں کی ہمدردی سے ہمارے خاندان کو بہت سکون حاصل کرنے میں مدد ملی ہے اور دکھ کی اس گھڑی میں سول اور پولیس انتظامیہ کے علاوہ میرے بہت سے ساتھیوں، سیکورٹی فورسز، دوستوں ، رشتہ داروں، سیاسی شخصیات، میڈیا برادری اور معاشرے کے تمام طبقات سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے ہمارا ساتھ دیا، ہمارے غم کو محسوس کیا ہے اور ہم سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے "

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

معدنیات کی غیر قانونی کان کنی

Next Post

پوری قوم جوانوں اور شہید ہوئے افسران کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑی ہے۔منوج سنہا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
پوری قوم جوانوں اور شہید ہوئے افسران کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑی ہے۔منوج سنہا

پوری قوم جوانوں اور شہید ہوئے افسران کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑی ہے۔منوج سنہا

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری سے شروع ہوگا

لوک سبھا کا5روزہ خصوصی اجلاس شروع

اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ میں اوزون لیئر کی اہمیت پرپروگرام منعقد

اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ میں اوزون لیئر کی اہمیت پرپروگرام منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail