جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ میں اوزون لیئر کی اہمیت پرپروگرام منعقد

مختلف سکولوں کے100سے زیادہ طلباءکی شرکت

by Srinagar Mail
19/09/2023
A A
اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ میں اوزون لیئر کی اہمیت پرپروگرام منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

عاشق کھانڈے
اونتی پورہ //اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور پیپلز انوائرمنٹل کونسل (پی ای سی) کے تعاون سے اوزون لئیر کی اہمیت پر زور دینے اور طلبائ، فیکلٹی اور اسٹیک ہولڈرز کو اوزون کی کمی کے مضر اثرات سے آگاہ کرنے کے لئے ایک ہفتہ طویل تقریب کا انعقاد کیا۔ اوزون ڈے کی تقریبات کا افتتاح گرین ویلی ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ الٰہی باغ سرینگر میں کیا گیاتھا۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی کے تحت یونیورسٹی کے مین کیمپس میں آج ایک مصوری مقابلے کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ مقابلے کا عنوان آب و ہوا کی تبدیلی کے لئے فضائی آلودگی کو ٹھیک کرنا تھا۔ مقابلے میں سرینگر ، پلوامہ اور کولگام کے گیارہ اسکولوں سے آئے ہوئے سو سے زائد طالب علموں نے فن مصوری میں طبع آزمائی کی۔ مصوری مقابلے کا افتتاح یونیورسٹی کے رجسٹرار پرفیسر نصیر اقبال نے دیگر افسران کی موجودگی میں کیا۔ انہوں نے طلبا کے مصوری نمونوں کا بغور جائزہ لیا اور موضوع کے حوالے ان سے سیر حاصل بات چیت کی۔ انہوں نے پروگرام کی کنوینر اور ڈین آف سٹوڈنٹس ڈاکٹر آصفہ معراج بابا کو یہ پروگرام منعقد کرنے کے لئے مبارک باد پیش کی۔ واضع رہے کہ مقابلے میں گریڈ کے حساب سے اول ، دوم اور سوم پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو اکتوبر کے پہلے ہفتے میں اسی سلسلے کے تحت منعقد ہونے والے ایک اور پروگرام میں وزارت برائے ارضیاتی سائنس کی جانب سے نقد انعام اور توصیفی اسناد سے سرفراز کیا جائے گا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لوک سبھا کا5روزہ خصوصی اجلاس شروع

Next Post

سرکاری محکموں میں تمام خالی اسامیوں کو 6ماہ کے اندر پر کیا جائے گا:ایل جی منوج سنہا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سرکاری محکموں میں تمام خالی اسامیوں کو 6ماہ کے اندر پر کیا جائے گا:ایل جی منوج سنہا

سرکاری محکموں میں تمام خالی اسامیوں کو 6ماہ کے اندر پر کیا جائے گا:ایل جی منوج سنہا

اونتی پورہ میں شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل

اونتی پورہ میں شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل

کہا، ہم مل جُل کر استحصالی سیاسی جماعتوں اور اُن کے لیڈران سے چھٹکارا حاصل کریں گے

کہا، ہم مل جُل کر استحصالی سیاسی جماعتوں اور اُن کے لیڈران سے چھٹکارا حاصل کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail