اہم خبریں منوج سنہانے آج راج بھون میں پیرس 2024 پیرالمپکس میں کانسی کے تمغے جیتنے والوں محترمہ شیتل دیوی اور راکیش کمار سے ملاقات کی اور اُنہیں مبارک باد پیش کی
ٹاپ اسٹوری وزیراعظم مودی کا دورہ ٔجموں آج مولانا آزاد اسٹیڈیم میں عوامی جلسے سے خطاب کریں گے، انتظامات کو حتمی شکل
اہم خبریں جسٹس تاشی ربستن نے آج کنونشن سینٹر میں منعقدہ ایک تقریب میں جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف لیا۔ اُنہوں نے جموںوکشمیر یوٹی کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے سامنے عہدے کا حلف لیا ۔
اہم خبریں ایک بہتر، پُرسکون اور خوشحال کل کیلئے تقسیمی اور فریبی عناصر کو مسترد کرنا لازمی: عمر عبداللہ کا خطاب
اہم خبریں آزاد امیدوار جان بوجھ کر یا انجانے میں جموں و کشمیر میں بی جے پی کی مدد کر رہے ہیں: ممبر پارلیمنٹ روح اللہ