اہم خبریں مرکز نے جل جیون مشن کوفروغ دینے کیلئے جموںوکشمیر میں نئی 102 سکیموں کو منظور ی دی 476.71 کروڑ روپے کی لاگت سے چلنے والی اِن سکیموں سے جموں و کشمیر کے 54,752 دیہی گھرانوں کا احاطہ کرنے کی توقع ہے
اہم خبریں سکاسٹ کے تحقیق اور اختراعات کو فروغ دینے کےلئے جے کے ایس ٹی آئی سی نے ریسرچ ایڈوانسمنٹ کیلئے 2کروڑ روپے فراہم کئے فنڈنگ کا مقصد 72 تحقیقی منصوبوںاور 17 اِختراع کاروں کو پروٹو ٹائپ تیار کرنے میں مدد دینا ہے
اہم خبریں ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے 2023-24ءکیلئے کے پی ڈی سی ایل کے تحت منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا
اہم خبریں جموںو کشمیر انتظامیہ کا افسران کو ہدایت،چیف سیکٹری دفتر کو عوامی مسائل کے حل کے حوالے سے مہوار جانکاری روانہ کریں