اہم خبریں محکمہ جل شکتی میں کام کرنے والے ملازم محمد اکبر ساکن جواہر پورہ لام ترال آج نوکری سے سبکدوش ہوئے۔اس حوالے ترال میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں محمد اکبر کے آج تک کی کام کاج کو سراہا گیا ہے