اہم خبریں بڈگام پولیس کے زیر اہتمام ایک” ترقی یافتہ قوم کے لیے آزاد ہندوستان“ ویجیلنس آگاہی ہفتہ2022کے تحت سیمینار کا انعقاد ،طاہرسلیم پروگرام میں مہمان خصوصی کی حثیت سے شریک