سید اعجاز
ترال//زونل ایجوکیشن افسر ترال نے ہائی سکول ترال بالا میں کلا اتسو کا انعقادکیا گیا ہے جس میں ترال مختلف سکولوں کے طلباءو طالبات نے حصہ لیا ہے ۔منعقدہ تقریب میں سرکاری و نجی تعلیمی ادروں میں زیر تعلیم بچوں نے شرکت کر کے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔تقریب میں زونل ایجوکیشن افسر ترال مہمان خصوصی تھے جبکہ اس تقریب میں باقی سکولوں کے اساتذہ صاحبان بھی موجود رہے