بدھ, مارچ ۲۹, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

سب ضلع ترال میں جنگلی ریچھ کوزندہ پکڑ لیا گیا

by Srinagar Mail
11/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر// سب ضلع ترال کے مڈورا علاقے میں ہفتے کے روز ایک جنگلی ریچھ کو زندہ پکڑ لیا گیا ہے ۔وائلڈ لائف انچارج کنٹرول روم نذیر احمد خان نے بتایا کہ ’مڈورا ترال میں ریچھ کی نقل وحرکت کی اطلاع موصول ہونے کے بعد متعلقہ محکمے نے ایک پنجرہ نصب کیا تھا‘۔انہوں نے کہا کہ ہفتے کے روز ریچھ کو زندہ پکڑ لیا گیا اور اس کو وائلڈ لائف سنچری منتقل کیا گیا ہے۔مذکورہ آفیسر نے بتایا کہ ترال میں گزشتہ کئی دنوں سے 9ریچھ زندہ پکڑے گئے ہیں ۔بتادیں کہ گزشتہ دنوں ہی بٹہ نور علاقے میں ایک بھاری برکم ریچھ نے کمسن بچی کو زخمی کیا تھا۔قابل ذکر ہے کہ وادی کشمیر میں جنگلی جانوروں کا آبادی والے علاقوں میں گھومنا پھرنا ایک معمول سا بن گیا ہے۔وادی کے کئی علاقوں میں جنگلی جانوروں خاص کر آدم خور تیندوں نے لوگوں کو جانی و مالی نقصان سے دوچار بھی کردیا۔لوگوں کا کہنا ہے کہ جنگلی جانور اب بالائی علاقوں تک ہی محدود نہیں رہ گئے ہیں بلکہ میدانی علاقوں میں بھی نمودار ہونے لگے ہیں جس سے وادی میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ جنگلوں کی کٹائی اور وہاں مناسب خوراک اور پناہ کی عدم دستیابی جنگلی جانوروں کے بستیوں کی طرف رخ کرنے کی بنیادی وجہ ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پولیس لوگوں کی بھلائی کے لئے کام کر رہی ہے/دلباغ سنگھ

Next Post

اِنٹرنیشنل مائونٹین ڈے۔2021ء پوری و ادی میں جوش و خروش کے ساتھ منایاگیا

Related Posts

اچانک کھڑے ہونے پر سر چکرانے لگتا ہے تو روک تھام کا آسان طریقہ جان لیں

اچانک کھڑے ہونے پر سر چکرانے لگتا ہے تو روک تھام کا آسان طریقہ جان لیں

حاملہ خواتین کی کووڈ ویکسی نیشن کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

حاملہ خواتین کی کووڈ ویکسی نیشن کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

سانس کے ذریعے استعمال کی جانے والی کووڈ ویکسین بہت زیادہ مؤثر قرار

مالٹا؛ زیادہ سے زیادہ فائدہ کیسے حاصل کریں؟

مالٹا؛ زیادہ سے زیادہ فائدہ کیسے حاصل کریں؟

ورزش آنکھوں کی صحت کے لیے بھی مفید

ورزش آنکھوں کی صحت کے لیے بھی مفید

کووڈ ویکسینز کی افادیت جلد گھٹ جاتی ہے مگر سنگین بیماری سے ٹھوس تحفظ ملتا ہے، تحقیق

کووڈ ویکسینز کی افادیت جلد گھٹ جاتی ہے مگر سنگین بیماری سے ٹھوس تحفظ ملتا ہے، تحقیق

Next Post

اِنٹرنیشنل مائونٹین ڈے۔2021ء پوری و ادی میں جوش و خروش کے ساتھ منایاگیا

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جموں وکشمیر میں کورونا انفیکشن کے 126نئے کیسزدرج

پاکستان پورے بھارت میں شدت پسندوں کو فروغ دینے کی کوششوں میںمصروف / راجنا تھ سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail