جمعہ, جون ۲۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home صحت وسائنس

سری نگر میں ماں بیٹی کی گرفتاری قابل مذمت ہے/سجاد غنی لون

by Srinagar Mail
16/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر//جموں وکشمیر پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد غنی لون نے رنگریٹ شوٹ آؤٹ کے بعد مبینہ طور ملک مخالف نعرے لگانے کے پاداش میں ماں بیٹی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی جگہ زندہ رہنا ہمارے لئے مشکل ہے۔انہوں نے کہا کہ سرکار تو لوگوں کی مائی باپ ہوتی ہے اور ایسا کرنا شرمناک ہے۔موصوف چیئرمین نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کے روز یہاں ایک تقریب کے حاشئیے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔جب ان سے رنگریٹ شوٹ آؤٹ کے بعد مبینہ طور پر ملک مخالف نعرے لگانے کے پادش میں ماں بیٹی کی گرفتاری کے بارے میں سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا: ’یہ قابل مذمت ہے ہم ایک ایسی جگہ نہیں رہ سکتے ہیں جہاں سرکار ہر ایک گھنٹے دو گھنٹوں کے بعد یہ دکھائے کہ دیکھ لو ہم تلوار لے کے کھڑے ہیں‘۔انہوں نے کہا: ’سرکار لوگوں کی مائی باپ ہوتی ہے اور ایسا کرنا شرمناک ہے‘۔موصوف نے ان کی پارٹی میں لیڈروں کے شامل ہونے کے حوالے سے کہا کہ جمہوری نظام ایسا ہوتا ہے کہ لوگ آتے جاتے رہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہو رہی ہے کہ ہماری پارٹی بنیادی سطح پر بڑھ رہی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ضلع کولگام میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین تصادم کا آغاز

Next Post

وادی کشمیر میں ’چلہ کلان‘ جیسی سردیوں کا زور برابر جاری

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

حکومت موجودہ صحت سہولیات کو مستحکم کرنے پر توجہ دے رہی ہے ۔ سکینہ اِیتو

این اِی پی ۔2020 جموں وکشمیر کے تمام کالجوں میں نافذ۔ سکینہ اِیتو

این اِی پی ۔2020 جموں وکشمیر کے تمام کالجوں میں نافذ۔ سکینہ اِیتو

منشیات کے عادی اَفراد کے علاج اور باز آباد کاری کیلئے کشمیر میں 11 اور جموں میں 9 اے ٹی ایف کام کر رہے ہیں۔ سکینہ اِیتو

منشیات کے عادی اَفراد کے علاج اور باز آباد کاری کیلئے کشمیر میں 11 اور جموں میں 9 اے ٹی ایف کام کر رہے ہیں۔ سکینہ اِیتو

اسکولوں کا نوجوان نسل میں منشیات کے استعمال کو روکنے میں اہم کردار ہے ۔ سکینہ ایتو

اسکولوں کا نوجوان نسل میں منشیات کے استعمال کو روکنے میں اہم کردار ہے ۔ سکینہ ایتو

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں 100روزہ ٹی بی خاتمے مہم کی عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں 100روزہ ٹی بی خاتمے مہم کی عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ

مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ

Next Post

وادی کشمیر میں ’چلہ کلان‘ جیسی سردیوں کا زور برابر جاری

جموں وکشمیرکو صحیح وقت آنے پر ریاست کا درجہ دے دیا جائے گا/امیت شاہ

جموں وکشمیر کے وسطی ضلع گاندربل میں ریچھ کو مردہ پایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail