منگل, ستمبر ۲۶, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

تازہ بر ف باری کے بعد سونہ مرگ ۔زوجیلا شاہراہ پر ٹریفک کی نقل وحمل معطل

by Srinagar Mail
16/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر// تازہ برف باری کے بعد سونہ مرگ۔زوجیلا شاہراہ پر جمعرات کو ٹریفک کی نقل وحمل کو عارضی طورپر معطل کیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ’سیاحتی مقام سونہ مرگ اور دراس میں جمعرات کی صبح کو برف باری ہوئی جس کے بعد شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت کو معطل کیا گیا‘ ۔انہوں نے کہا کہ شاہراہ پر پھسلن پیدا ہونے کے باعث احتیاطی طورپر سونہ مرگ۔زوجیلا شاہراہ پر ٹریفک کی آواجاہی کومعطل رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔اُن کے مطابق سونہ مرگ اور منی مرگ میں جمعرات کی صبح کو تازہ برف باری ہوئی ہے جس کے پیش نظر اس طرح کا فیصلہ لیا گیا ۔علاوہ ازیں ڈی ایس پی ٹریفک نے بتایا کہ برف باری کے نتیجے میں جگہ جگہ پھسلن پیدا ہوئی ہے جس کے بعد سونہ مرگ زوجیلا شاہراہ پر احتیاطی طورپر ٹریفک کی نقل وحمل روک دی گئی ہے۔غور طلب ہے کہ مذکورہ شاہراہ سرمائی ایام کے دوران تقریباً چھ ماہ تک ٹریفک کیلئے بند کی جاتی ہے کیونکہ اس شاہراہ پر برف باری اور پڑنے والی کڑاکے کی ٹھنڈ سے گاڑیوں کا چلنا محال بن جاتا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر کے وسطی ضلع گاندربل میں ریچھ کو مردہ پایا گیا

Next Post

مرکز دفعہ370 کی عدالت عظمیٰ میں شنوائی سے گھبرائی رہی ہے/ عمر عبداللہ

Related Posts

اچانک کھڑے ہونے پر سر چکرانے لگتا ہے تو روک تھام کا آسان طریقہ جان لیں

اچانک کھڑے ہونے پر سر چکرانے لگتا ہے تو روک تھام کا آسان طریقہ جان لیں

حاملہ خواتین کی کووڈ ویکسی نیشن کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

حاملہ خواتین کی کووڈ ویکسی نیشن کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

سانس کے ذریعے استعمال کی جانے والی کووڈ ویکسین بہت زیادہ مؤثر قرار

مالٹا؛ زیادہ سے زیادہ فائدہ کیسے حاصل کریں؟

مالٹا؛ زیادہ سے زیادہ فائدہ کیسے حاصل کریں؟

ورزش آنکھوں کی صحت کے لیے بھی مفید

ورزش آنکھوں کی صحت کے لیے بھی مفید

کووڈ ویکسینز کی افادیت جلد گھٹ جاتی ہے مگر سنگین بیماری سے ٹھوس تحفظ ملتا ہے، تحقیق

کووڈ ویکسینز کی افادیت جلد گھٹ جاتی ہے مگر سنگین بیماری سے ٹھوس تحفظ ملتا ہے، تحقیق

Next Post

مرکز دفعہ370 کی عدالت عظمیٰ میں شنوائی سے گھبرائی رہی ہے/ عمر عبداللہ

جموں و کشمیرمیں بڑھتی بے روزگاری ایک سنگین مسئلہ

ہمارے بہادروں کی بے مثال بہادری آنیوالوں نسلوں کو متاثر کرتی رہیگی/منوج سہنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail