جمعہ, دسمبر ۸, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

سری نگر میں CRPF اہلکار حرکت قلب بند ہونے سے فوت

by Srinagar Mail
17/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر// سری نگر کے تجارتی مرکز لالچوک میں تعینات سینٹر ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف) کے ایک اہلکار کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہوئی ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ لالچوک میں تعینات سی آر پی ایف کی 19 بٹالین سے وابستہ ایک ہیڈ کانسٹیبل کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ گرچہ مذکورہ ہیڈ کانسٹیبل کو ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہاں ڈاکٹروں نے ان کو مردہ قرار دیا۔متوفی کی شناخت 50 سالہ شرون کمار کے بطور ہوئی ہے جو ڈرائیور کی حیثیت سے کام کر رہے تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سری نگر میونسپل کارپوریشن کی انہدامی کارروائی کیخلاف ہری سنگھ ہائی سٹریٹ میں ہڑتال

Next Post

ایک ہزار خواتین ، این ڈی اے کے امتحان میں کامیاب

Related Posts

اچانک کھڑے ہونے پر سر چکرانے لگتا ہے تو روک تھام کا آسان طریقہ جان لیں

اچانک کھڑے ہونے پر سر چکرانے لگتا ہے تو روک تھام کا آسان طریقہ جان لیں

حاملہ خواتین کی کووڈ ویکسی نیشن کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

حاملہ خواتین کی کووڈ ویکسی نیشن کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

سانس کے ذریعے استعمال کی جانے والی کووڈ ویکسین بہت زیادہ مؤثر قرار

مالٹا؛ زیادہ سے زیادہ فائدہ کیسے حاصل کریں؟

مالٹا؛ زیادہ سے زیادہ فائدہ کیسے حاصل کریں؟

ورزش آنکھوں کی صحت کے لیے بھی مفید

ورزش آنکھوں کی صحت کے لیے بھی مفید

کووڈ ویکسینز کی افادیت جلد گھٹ جاتی ہے مگر سنگین بیماری سے ٹھوس تحفظ ملتا ہے، تحقیق

کووڈ ویکسینز کی افادیت جلد گھٹ جاتی ہے مگر سنگین بیماری سے ٹھوس تحفظ ملتا ہے، تحقیق

Next Post

ایک ہزار خواتین ، این ڈی اے کے امتحان میں کامیاب

جامع مسجد سرینگر کے ممبر ومحراب مسلسل خاموش،نماز جمعہ کی ادائیگی پرروک، لوگ مایوس

فلپائن : بدترین طوفان سے ایک لاکھ افراد بے گھر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail