اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

جموں وکشمیر کو مناسب وقت پر سٹیٹ ہڈ کا درجہ بحال کیا جائیگا/ڈاکٹر جتندر سنگھ

by Srinagar Mail
26/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں// وزیر اعظم کے دفتر میں تعینات وزیر مملکت ڈاکٹر جتندر سنگھ کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کو مناسب وقت پر سٹیٹ ہڈ کا درجہ واپس ملے گا۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ پر ہمیں پورا بھروسہ رکھنا چاہئے۔ان باتوں کا اظہار انہوں نے کٹھوعہ میں گوڈ گورننس پروگرام میں شرکت کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔مرکزی وزیر مملکت نے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ نے متعدد بار واضح کیا ہے کہ جموں وکشمیر کو مناسب وقت پر سٹیٹ ہڈ کا درجہ بحال کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ جب ماحول پوری طرح سے سازگار ہوگا تو ریاست کا درجہ دوبارہ بحال ہوگا۔انہوں نے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو وزیر اعظم نریندر مودی پر بھروسہ رکھنا چاہئے ۔اُن کے مطابق جموں وکشمیر میں تعمیر وترقی کا جال بچھانے کی خاطر مرکزی حکومت زمینی سطح پر کام کر رہی ہیں۔مرکزی وزیر مملکت جتندر سنگھ نے بتایا کہ جموں وکشمیر کے حالات معمول پر آرہے ہیں اور لوگ بھی آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ لوگوں کے ساتھ جتنے بھی وعدئے کئے گئے ہیں اُنہیں ہر حال میں پورا کیا جائے گا۔موصوف کے مطابق ہم جو کہتے ہیں وہ کرتے بھی ہیں لہذا لوگوں کو ہم پر بھروسہ رکھنا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر میں قیام امن کی خاطر زمینی سطح پر کام کیا جس کے اب ثمر آور نتائج برآمد ہو رہے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

مرکزی حکومت کو پاکستان کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے میں کوئی حرج نہیں/آزاد

Next Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 53ویں دن بھی مستحکم

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 53ویں دن بھی مستحکم

آسٹریلیا کی ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی

کووڈ پروٹوکول اور رہنما خطوط 31 جنوری تک لاگو رہیں گے/مرکزی داخلہ سکریٹری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail