منگل, ستمبر ۲۶, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

کپوارہ میں مبینہ منشیات اسمگلنگ کیس میں سرپنچ سمیت تین افراد گرفتار/ پولیس

by Srinagar Mail
30/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر//حکام نے شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں ایک سرپنچ سمیت تین افراد کو مبینہ طور پر منشیات فروخت کرنے کے الزام میں پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت حراست میں لیا ہے۔ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ گرفتار شدگان منشیات فروخت کرکے مقامی نوجوانوں کو اس کی لت میں ڈال رہے تھے۔گرفتار شدگان کی شناخت 42 سالہ منظور احمد لون جو درد پورہ لولاب کا سرپنچ ہے، ولد عبدلاجبار لون ساکن درد پورہ لولاب، بلال احمد گنائی ولد ثناواللہ گنائی ساکن بٹہ پورہ کپوارہ اور طارق احمد بٹ ولد غلام نبی بٹ ساکن لال پورہ کپوارہ کے بطور ہوئی ہے۔ایس ایس پی کپوارہ یوگل منہاس کا کہنا ہے کہ منشیات اسمگلروں کے خلاف سخت کاررائی عمل میں لانا پولیس کی ترجیحات میں شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ تین منشیات اسمگلروں کے خلاف کارروائی ہماری اسی کوشش کی ایک کڑی ہے۔موصوف ایس ایس پی نے نوجوانوں کو نشے کی لت سے دور رہنے کی تاکید کرتے ہوئے لوگوں سے اس وبا کا قلع قمع کرنے میں پولیس کو مدد کرنے کی اپیل کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جنوبی کشمیر تصادم آرائیاں:دوپاکستانی جنگجوؤں سمیت جیش محمد کے6 جنگجو جان بحق/ پولیس

Next Post

سال:2021وادی کشمیر میں ملی ٹنٹوں نے سری نگر کو اپنی سرگرمیوں کا مرکز بنایا

Related Posts

اچانک کھڑے ہونے پر سر چکرانے لگتا ہے تو روک تھام کا آسان طریقہ جان لیں

اچانک کھڑے ہونے پر سر چکرانے لگتا ہے تو روک تھام کا آسان طریقہ جان لیں

حاملہ خواتین کی کووڈ ویکسی نیشن کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

حاملہ خواتین کی کووڈ ویکسی نیشن کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

سانس کے ذریعے استعمال کی جانے والی کووڈ ویکسین بہت زیادہ مؤثر قرار

مالٹا؛ زیادہ سے زیادہ فائدہ کیسے حاصل کریں؟

مالٹا؛ زیادہ سے زیادہ فائدہ کیسے حاصل کریں؟

ورزش آنکھوں کی صحت کے لیے بھی مفید

ورزش آنکھوں کی صحت کے لیے بھی مفید

کووڈ ویکسینز کی افادیت جلد گھٹ جاتی ہے مگر سنگین بیماری سے ٹھوس تحفظ ملتا ہے، تحقیق

کووڈ ویکسینز کی افادیت جلد گھٹ جاتی ہے مگر سنگین بیماری سے ٹھوس تحفظ ملتا ہے، تحقیق

Next Post

سال:2021وادی کشمیر میں ملی ٹنٹوں نے سری نگر کو اپنی سرگرمیوں کا مرکز بنایا

روس ٹیلر کا بین الاقوامی کرکٹ سے سبکدوش ہونے کا فیصلہ

بارہمولہ کے عارف خان نے اولمپک کے دو یونٹس میں کوالیفائی کرکے تاریخ رقم کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail