اتوار, دسمبر ۱۰, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

لالچوک میں تاریخی گھنٹہ گھر پر ترنگا لہرایا گیا

by Srinagar Mail
27/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر/27جنوری

گرمائی دارلحکومت سری نگر کے تجارتی مرکز لالچوک میں واقع تاریخی گھنٹہ پر بدھ کو یوم جمہوریہ کے موقع پر ترنگا لہرایا گیا۔یہ ترنگا ایک غیر سرکاری تنظیم کے کارکنوں ساحل بشیر اور سجاد یوسف نے گھنٹہ گھر پر چڑھ کر چند مقامی لوگوں کی موجودگی میں لہرایا۔اس موقع پر انہوں نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی آزادی کے بعد پہلی بار گھنٹہ گھر پر آج قومی پرچم لہرایا گیا۔انہوں نے کہا کہ عام طور پر یہاں کچھ پاکستان نواز عناصر پاکستانی جھنڈ لہراتے تھے اور یہ لوگ یہاں کے امن میں رخنہ ڈالنا چاہتے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ دفعہ370 کی تنسیخ کے بعد یہاں تبدیلیاں واقع ہوئی ہیں۔موصوف کارکنوں نے کہا: ’یہاں کے لوگ جو کہتے تھے کہ نیا کشمیر کیا ہے وہ یہی ہے کہ گذشتہ 74 برسوں میں یہاں گھنٹہ گھر پر پہلی بار ترنگا لہرایا گیا‘۔انہوں نے کہا کہ کشمیر میں لوگ امن اورترقی چاہتے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وادی کشمیر میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم سرینگر میں منعقد

Next Post

جموں و کشمیر امن و ترقی کی راہ پر گامزن

Related Posts

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

وزیر اعظم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکشت بھارت سنکلپ یاتراکے استفادہ کنندگان سے بات کی

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

” میری گارنٹی ہے کہ اپوزیشن پارٹیوں کو عوام سے لوٹی گئی ایک ایک پائی واپس کرنی ہوگی“

لیفٹیننٹ گورنر نے ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘،مختلف عہدوں پر بھرتی اور اِدارہ جاتی رَسائی پروگراموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘،مختلف عہدوں پر بھرتی اور اِدارہ جاتی رَسائی پروگراموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

نوجوان اپنے خوابوں کا پیچھا کرنا کبھی نہ چھوڑیں ایل ٹی گورنر منوج سنہا کا پیغام

نوجوان اپنے خوابوں کا پیچھا کرنا کبھی نہ چھوڑیں ایل ٹی گورنر منوج سنہا کا پیغام

ہماری حکومت مسلم بہن۔ بیٹیوں کے ساتھ ہے

اسمبلی انتخابات میں شکست کی مایوسی کو پارلیمنٹ کے اندر نہ نکالیں ،ویزر عظم کا حزب اختلاف کو مشورہ

لیفٹیننٹ گورنر نے کلپنا کلا کیندر کے ’جسمانی طور خاص اَفراد کے عالمی دِن‘ کی تقریب میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے کلپنا کلا کیندر کے ’جسمانی طور خاص اَفراد کے عالمی دِن‘ کی تقریب میں شرکت کی

Next Post

جموں و کشمیر امن و ترقی کی راہ پر گامزن

جموں وکشمیر پولیس دہشتگردی کیخلاف لڑائی میں رہنما رہی:امت شاہ

سوپور میں آتشزدگی،معمر شہری از جان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail