جمعہ, مارچ ۳۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

سوپور میں آتشزدگی،معمر شہری از جان

by Srinagar Mail
27/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر/27جنوری

شمالی کشمیر کے نور باغ سوپورعلاقے میں 75 سالہ معمر شہری آگ کی واردات کے دوران جھلس جانے سے از جان ہوا ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سو پور کے نور باغ علاقے میں درمیانی شب آگ کی ایک پ±ر اسرار واردات کے دوران ایک رہائشی مکان کے دون کمرے اور سازو سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوا۔انہوں نے بتایا کہ بدھ کی صبح کو وہاں سے 75 سالہ حبیب ا ﷲکانا ولد غلام محمد کی لاش برآمد کی گئی۔ا±ن کے مطابق آگ لگنے کی واردات کے دوران متوفی شخص گھر میں اکیلا تھا۔پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر قانونی اور طبی لوازمات پورے کرنے کے بعد میت وارثین کے حوالے کی ہے۔ آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطر پولیس نے کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر پولیس دہشتگردی کیخلاف لڑائی میں رہنما رہی:امت شاہ

Next Post

سکیئر عارف محمد خان بیجنگ اولمپکس میں ملک کا نام روشن کرنے کی تیاریوں میں مصروف

Related Posts

انتظامیہ کا کام تجاوزات کی حفاظت کرنا ، اسے ہر قیمت پر کریں گے:صوبائی کمشنر کشمیر

محکمہ محنت وروزگار جموں وکشمیرکے زیر اہتمام کشمیر ہاٹ سری نگرمیں جامع روز گار میلے کاانعقاد

جموں و کشمیر کے محکمہ صحت میں غیر قانونی تقرریوں پر کمیٹی قائم

چرسو اونتی پورہ پلوامہ میں پہلے رورل مارٹ کا افتتاح

چرسو اونتی پورہ پلوامہ میں پہلے رورل مارٹ کا افتتاح

بڈگام میں ٹرین کی ٹکر سے بزرگ شہری لقمہ اجل

عالمی یوم مادری زبان : وادی میں کئی تقریبات منعقد

عالمی یوم مادری زبان : وادی میں کئی تقریبات منعقد

Next Post

سکیئر عارف محمد خان بیجنگ اولمپکس میں ملک کا نام روشن کرنے کی تیاریوں میں مصروف

وراٹ کے استعفیٰ کے فیصلے کا احترام کیا جانا چاہئے: شاستری

دلروان پریرا انٹرنیشنل کرکٹ سے سبکدوش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail