جمعہ, مارچ ۲۴, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

اودھم پور میں سڑک حادثہ، 2 مسافر لقمہ اجل،2 زخمی

پارمپورہ سرینگر میںتیزرفتار ٹرک نے راہگیر کو کچل ڈالا،دوسرا زخمی

by Srinagar Mail
06/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر: 6 فروری

جموں و کشمیر کے ضلع اودھم پور میں ہفتے کو ایک المناک سڑک حادثے میں دو مسافر لقمہ اجل جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے ۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اودھم پور کے تھنڈا پڈر علاقے میں شاہراہ پر ہفتے کے روز ایک گاڑی سڑک پر لڑھک گئی جس کے نتیجے میں اس میں سوار چار مسافر زخمی ہوگئے ۔انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو فوری طور نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان میں سے دو مسافر زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گئے ۔متوفین کی شناخت 26 سالہ ابھے اور 23 سالہ دیوم کے بطور ہوئی ہے جبکہ زخمیوں کی شناخت 24 سالہ ہریش اور 25 سالہ پارس کے بطور کی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق زخمیوں کو گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں ریفر کیا گیا ہے ۔ ادھر جموں وکشمیر کے گرمائی دارلخلافہ سری نگر کی معروف پارمپورہ فروٹ منڈی کے نزدیک ہفتے کی صبح کو شاہراہ پر تعینات دو فوجیوں کوتیز رفتار ٹرک نے زور دار ٹکر ماری جس وجہ سے دونوں شدید طورپر زخمی ہوئے اور بعد میں ایک اہلکار کی ہسپتال میں موت واقع ہوئی۔ذرائع نے بتایا کہ پارمپورہ سری نگر میں ہفتے کی صبح 163ٹریٹوریل آرمی سے وابستہ اہلکار شاہراہ کا جائزہ لے رہے تھے کہ اسی اثنا میں ایک تیز رفتار ٹرک نے دو اہلکاروں کو زور ددار ٹکر ماری ۔معلوم ہوا ہے کہ خون میں لت پت اہلکارو ں کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے سنجے کمار نامی فوجی اہلکار کو مردہ قرار دیا ۔حادثے میں زخمی ہوئے دوسرے اہلکار کی شناخت رفیق احمد کے بطور ہوئی ہے ۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ ڈرائیور جائے موقع سے فرار ہوا ہے تاہم ٹرک زیر نمبر (JKO3J /3811)کو تحویل میں لے کر مفرور ڈرائیور کی تلاش شروع کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

راجوری میں فائرنگ ،20سالہ نوجوان ہلاک

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر کے ہاتھوں جموںوکشمیرسِنگل وِنڈو کلیئر نس سسٹم کا آغاز

Related Posts

وزیر اعظم مودی نے اپنے فیصلہ کن اقدامات سے یہ پیغام دیا کہ بھارت کمزور نہیں*

وزیر داخلہ امت شاہ نے کپواڑہ میں ایل او سی کے قریب ماتا شاردا دیوی مندر کا افتتاح کیا

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کیا جہلم ریور فرنٹ کے جاری کام کا جائے وقوعہ پرازخود معائنہ

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کیا جہلم ریور فرنٹ کے جاری کام کا جائے وقوعہ پرازخود معائنہ

ایوان زیریں لوک سبھا میں ہنگامہ آرائی کے درمیان منگل کوجموں وکشمیر کے سالانہ میزانیہ پرصوتی ووٹ سے مہرتصدیق ثبت

انتظامیہ کا کام تجاوزات کی حفاظت کرنا ، اسے ہر قیمت پر کریں گے:صوبائی کمشنر کشمیر

محکمہ محنت وروزگار جموں وکشمیرکے زیر اہتمام کشمیر ہاٹ سری نگرمیں جامع روز گار میلے کاانعقاد

مال آف سری نگر کے قیام پر تقریباً 500 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری ہے جس سے روزگار کے مزید مواقع پیدا ہوں گے اور سری نگر اور آس پاس کے علاقوں کے لوگ اس سے مستفید ہوں گے۔ ہم آج SKICC میں سرمایہ کاری سمٹ کے دوران UAE کے ساتھ متعدد مفاہمت ناموں پر بھی دستخط کریں گے: ایل جی منوج سنہا

جموں وکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر کی سری نگر کی مشہورقدرتی آبگاہ ڈل جھیل میں منعقدہ ’ سرس آجیویکا میلے‘ میں شرکت

سمپورہ پانپورمیں پہلے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے منصوبے کا سنگ بنیاد

سمپورہ پانپورمیں پہلے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے منصوبے کا سنگ بنیاد

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر کے ہاتھوں جموںوکشمیرسِنگل وِنڈو کلیئر نس سسٹم کا آغاز

اونتی پورہ میں مختصرجھڑپ، مقامی جنگجو ہلاک

تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے پر غور کیا جائے گا: لیفٹنٹ گورنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail