بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

راجوری میں فائرنگ ،20سالہ نوجوان ہلاک

by Srinagar Mail
06/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر: 6 فروری

جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے بدھل علاقے میں نامعلوم بندوق برداروں نے 20سالہ نوجوان پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اُس کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی۔پولیس ذرائع نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے صبح چار بجے کے قریب بدھل راجوری میں جواں سال نوجوان پر نزدیک سے گولیاں چلائیں جس وجہ سے وہ خون میں لت پت ہوا اور بعد میں اُس کی موت واقع ہوئی۔متوفی نوجوان کی شناخت اکرم حسین شاہ ولد علی اکبر شاہ کے بطور ہوئی ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق گولیوں سے چھلنی لاش کو تحویل میں لے کر اس ضمن میں بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کی گئی ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ بدھل راجوری کے تارگائی علاقے میں نابو شاہ نامی شخص کے مکان پربھی فائرنگ کی گئی تاہم اس واقعے میں کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔ایس ایچ او بدھل کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور آس پاس علاقوں کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی بڑے پیمانے پرتلاش شروع کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وادی میں خشک موسم، پارہ نقطہ انجماد سے نیچے

Next Post

اودھم پور میں سڑک حادثہ، 2 مسافر لقمہ اجل،2 زخمی

Related Posts

پی ڈی پی عوام کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں کرتی: عمر عبداللہ

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

کشمیر میں 4اور5نومبر کو ہلکی برف باری اور بارشوں کا امکان

کسان میلہ جدید اور پائیدار زرعی طریقوں پر بامعنی تبادلہ خیال کیلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ۔ جاوید ڈار

کسان میلہ جدید اور پائیدار زرعی طریقوں پر بامعنی تبادلہ خیال کیلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ۔ جاوید ڈار

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں نیشنل کانفرنس برائے مریضوں کی حفاظت کا افتتاح کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں نیشنل کانفرنس برائے مریضوں کی حفاظت کا افتتاح کیا

دانتوں کے ڈاکٹر صرف دانتوں کے ڈاکٹر نہیں ہیں ، وہ حفاظتی اور نظامی صحت کی دیکھ بھال کا اہم حصہ ہیں ۔ سکینہ ایتو

دانتوں کے ڈاکٹر صرف دانتوں کے ڈاکٹر نہیں ہیں ، وہ حفاظتی اور نظامی صحت کی دیکھ بھال کا اہم حصہ ہیں ۔ سکینہ ایتو

جاوید ڈار نے اِسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی جیواسپیشل کانفرنس کا اِفتتاح کیا

جاوید ڈار نے اِسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی جیواسپیشل کانفرنس کا اِفتتاح کیا

Next Post

اودھم پور میں سڑک حادثہ، 2 مسافر لقمہ اجل،2 زخمی

لیفٹیننٹ گورنر کے ہاتھوں جموںوکشمیرسِنگل وِنڈو کلیئر نس سسٹم کا آغاز

اونتی پورہ میں مختصرجھڑپ، مقامی جنگجو ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail