جمعرات, جون ۱۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home صحت وسائنس

اچانک کھڑے ہونے پر سر چکرانے لگتا ہے تو روک تھام کا آسان طریقہ جان لیں

by Srinagar Mail
13/02/2022
A A
اچانک کھڑے ہونے پر سر چکرانے لگتا ہے تو روک تھام کا آسان طریقہ جان لیں
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

کیا آپ کچھ دیر بیٹھ کر اٹھتے ہیں اور پھر سر چکرانے لگتا ہے؟ تو اس کی مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں جیسے بلڈ پریشر کی سطح میں کمی یا دھڑکن کی رفتار بہت زیادہ بڑھ جانا۔یہ ایک عام مسئلہ ہے مگر اس کے بارے میں زیادہ معلومات موجود نہیں مگر اب ماہرین نے اس کی روک تھام کے لیے 2 آسان طریقے بتائے ہیں۔طبی جریدے ہارٹ ردہم میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ اچانک کھڑے ہونے کے کچھ دیر بعد سر چکرانا یا حواس گم ہونا دنیا بھر میں ہر عمر کی 40 فیصد آبادی کو متاثر کرنے والا مسئلہ ہے۔مگر اس حوالے سے معلومات نہ ہونے کے برابر دستیاب ہے جیسے اس کے پیچھے وجہ کیا ہے، علامات اور علاج کیا ہے۔اس وقت ایسے مریضوں کے لیے بہت کم آپشنز دستیاب ہیں اور سب سے عام ہدایت یہی کی جاتی ہے کہ آہستگی سے اٹھنا معمول بنائیں۔محققین نے بتایا کہ کچھ افراد کو اکثر اس کا سامنا ہوتا ہے بلکہ دن میں کئی بار ہوسکتا ہے، جو بہت خوفزدہ کردینے والا اور معیار زندگی کو متاثر کرنے والا تجربہ ہوتا ہے۔اس تحقیق میں 24 جوان خواتین کو شامل کیا گیا تھا جن میں اچانک کھڑے ہونے پر بے ہوش کی تاریخ موجود تھی اور ہر مہینے کم از کم 4 بار اس کا تجربہ ہوتا تھا۔تحقیق میں شامل خواتین کو عام طریقے سے اٹھنے کے ساتھ ساتھ مزید 2 طریقوں کی آزمائش بھی کی گئی جس کی تصویر آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔پری ایکٹ طریقہ کار میں کھڑے ہونے سے قبل گھٹنوں کو کئی بار اوپر اٹھایا جاتا ہے جبکہ دوسرے طریقہ کار میں کھڑے ہوتے ہی ٹانگوں کو کراس کرلیا جاتا ہے۔انہوں نے دریافت کیا کہ پری ایکٹ اور ٹینس نامی یہ دونوں طریقے گھٹ جانے والے بلڈ پریشر کو مؤثر طریقے سے بہتر کرتے ہیں جس سے کھڑے ہونے پر علامات کا سامنا بھی کم ہوتا ہے۔محققین نے بتایا کہ نتائج سے ایک نیا اور مفت تیکنیک سامنے آئی ہے جو اس مسئلے کے دوچار افراد اپنی علامات کی روک تھام کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔چونکہ یہ جسمانی طریقے ہیں جن کے لیے زیریں جسم کے مسلز کی ضرورت ہوتی ہے تو مریض ان کو کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ اپنی علامات کی روک تھام کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ہمارا جسم اس مسئلے کی علامات کی روک تھام میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

حاملہ خواتین کی کووڈ ویکسی نیشن کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

Next Post

شاہین شاہ آسٹریلیا کیخلاف بولنگ اٹیک کی قیادت کیلئے پُرعزم

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

حکومت موجودہ صحت سہولیات کو مستحکم کرنے پر توجہ دے رہی ہے ۔ سکینہ اِیتو

این اِی پی ۔2020 جموں وکشمیر کے تمام کالجوں میں نافذ۔ سکینہ اِیتو

این اِی پی ۔2020 جموں وکشمیر کے تمام کالجوں میں نافذ۔ سکینہ اِیتو

منشیات کے عادی اَفراد کے علاج اور باز آباد کاری کیلئے کشمیر میں 11 اور جموں میں 9 اے ٹی ایف کام کر رہے ہیں۔ سکینہ اِیتو

منشیات کے عادی اَفراد کے علاج اور باز آباد کاری کیلئے کشمیر میں 11 اور جموں میں 9 اے ٹی ایف کام کر رہے ہیں۔ سکینہ اِیتو

اسکولوں کا نوجوان نسل میں منشیات کے استعمال کو روکنے میں اہم کردار ہے ۔ سکینہ ایتو

اسکولوں کا نوجوان نسل میں منشیات کے استعمال کو روکنے میں اہم کردار ہے ۔ سکینہ ایتو

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں 100روزہ ٹی بی خاتمے مہم کی عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں 100روزہ ٹی بی خاتمے مہم کی عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ

مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ

Next Post
شاہین شاہ آسٹریلیا کیخلاف بولنگ اٹیک کی قیادت کیلئے پُرعزم

شاہین شاہ آسٹریلیا کیخلاف بولنگ اٹیک کی قیادت کیلئے پُرعزم

آئی پی ایل کی نیلامی بیچ میں ہی روکنا پڑی

آئی پی ایل کی نیلامی بیچ میں ہی روکنا پڑی

کوہلی 15 ویں بار صفر پر آؤٹ

کوہلی 15 ویں بار صفر پر آؤٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail