لفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے آج راج بھون میں نوجوان شطرنج چیمپئن محترمہ آروشی کوتوال کو مبارکباد دی ۔ لفٹینٹ گورنر نے محترمہ کوتوال کو شطرنج میں کئی قومی اور بین الاقوامی اعزازات جیت کر جموں و کشمیر کا نام روشن کرنے پر مبارکباد دی ۔ محترمہ آروشی کوتوال جو گرینڈ ماسٹر بننے کی خواہش رکھتی ہیں ، کو حال ہی میں شطرنج چیمپین شپ میں ان کی کامیابیوں کیلئے پردھان منتری راشٹریہ بال پراسکار سے نوازا گیا ۔ محترمہ کوتوال سے بات چیت کے دوران لفٹینٹ گورنر نے ان کے آنے والے شطرنج کے مقابلوں کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور انہیں یو ٹی انتظامیہ کے محکمہ /117