سید اعجاز+بشارت رشید
ترال//کشمیر صوبے کے دسویں جماعت کے نتائج منظر عام پر آگئے ہیں جس دوران قریب78فیصد طلباء نے کامیابی حاصل کی ہے جس میں طالبات نے میدان مارا ۔جبکہ جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے بیشتر سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم طلباء نے شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کیا ہے ۔اس دوران مہروقہ امین سا کن ہاری پاری گام ترال( سکول حجا احد پبلک سکول ) 500/500 نمبرات ، مفیض فیاض ساکن ترال پائین(فیوچر ویژن ترال) 500/499، عروجہ ںنثار دختر نثار احمد وانی ساکن کھاسی پورہ( ایم ٹی آئی ) 500/497۔عاطیہ فیاض 500/497ساکن ترال محوش شوکت ساکن نور پورہ )اکمل ترال) 500/496،سیرت بطول ساکن ماحچھامہ 500/496( فیوچیر ویژن) محتسب مظفر پال ساکن ڈاڈسرہ 500/496(ایم پی ایچ ایس ڈاڈسرہ) افان فیاض 500/496چر ویژن ) ترال،عبا د منظورگلشن پورہ،شاہد مشتاق ساکن گانگ( ہائر سکنڈری سکول بٹہ گنڈ )نفسیہ مظفر500/494 ( ایم ٹی آئی ) تر/496(فیوال ، عاطف گلزار ساکن امیر آباد ترال ( فیوچر ویژن )500/493، حادیہ نذیر کچھلہ ترال خ500/493میر صحیب فاروق ساکن نادر ترال،(فیوچر ویژن )500/492،شیخ ارشتہ 500/492( فیو چر ویژن ترال ) فہیم قیوم،500/492،بنت الزہرا ،500/492( اکمل )، ذکرا جان ( ایم ٹی آئی )500/492،شاہ محسوبہ ںنثار املر ترال500/491،نافیہ بنت شکیل لاریار ترال 500/491،نجم الثاقب 500/490( ایم ٹی آئی ) آئمن مقبول (فیو چر ویژن ترال )500/490،مہرین عبد اللہ اقرا ماڈل سکول مندورہ 500/490نمبرات حاصل کئے ہیں۔اس کے علاوہ سب ضلع کے دیگر درجنوں طلباء نے شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کیا ہے ۔تاہم شام دیر گئے تک جن طلباء کے حولاے سے ہمیں جانکاری ملی ہے ان میں سے چند کے نام اور نمبرات ہم نے یہاں شائع کرنے کی کوشش کی ہے ۔ ترال میں سرکاری سکولوں کے نتائج بھی قابل تعریف رہے ہیں ۔