بدھ, مارچ ۲۹, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

پُرون گام زووستان آری پل ترال ،سرکار کی نظروں سے اوجل

دور جدید میں مقامی آبادی میں آبادی سہولیات سے محروم ،اندرونی رابطہ سڑک برف سے ڈھکی

by Srinagar Mail
19/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز

ترال //جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال سے قریب25کلو میٹر دور پُرون گام زووستان آری پل دور جدید میں بھی اہم بنیادی سہولیات سے محروم ہیں جس کی وجہ سے علاقے کی آبادی کو طرح طرح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔مقامی لوگوں نے بتایاگائوں قریب 24گھرانوں پر مشتمل ہے تاہم تاحال ترقی کے اس جدید دور میں رابط سڑک سے محروم ہے جس کی وجہ سے آبادی کو عبور مرور میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ریاض احمد نامی ایک نوجوان نے بتایا موسم سرما خاص کر برف کا موسم کسی قیامت سے کم نہیں ہو تا ہے ا نہوں نے بتایا آپ اس بات سے اندازہ لگایا سکتے ہیں کہ برف باری کا ایک ماہ گزر جانے کے باجود بھی یہاں گائوں کو جا نے والے کوچے سے برف نہیں ہٹایا گیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں خاص کر سکولی بچے گھروں آنے جانے میں طرح طرح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ سکولی بچوں نے بتایااس گائوں میں مواصلاتی نیٹ ورک نہیں ہے جس کی وجہ سے کسی گائوں کی معمولی سگنل آتی ہے جس کی وجہ سے لوگ گھروں سے باہر جا کر مجبوری کی حالت میں بات کر سکتے ہیں جبکہ انٹرنیٹ سے ابھی لوگ نا واقف ہیں ۔ مقامی بزرگوں نے بتایاجن علاقوں میں ابھی تک سڑکیں نہیں نکالے گئے ہیں وہاں برف مزدور لگا کر برف ہٹاتے ہیں تاہم ان کے علاقے میں ایسا کچھ نہیں ہے جس سے ہمیں یہ پتہ چلے کہ سرکار یا انتظامیہ ہے ۔ انہوں نے بتایا سڑک کی تعمیر پر ہم سے ووٹ حاصل کئے گئے ہیں تاہم تاحال کوئی بھی سہولیات گائوں میں موجود نہیں ہے ۔انہوں نے ایل جی انتظامیہ اور ڈپٹی کمشنر پلوامہ سے فوری مداخلت کی اپیل ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

مشیر بٹھناگر نے جے کے آر ٹی سی بورڈ میٹنگ کی صدارت کی

Next Post

منشیات کی بدعت سے نمٹنے کیلئے جامع ایکشن پلان مرتب

Related Posts

عالیہ میر، جموں و کشمیر میں پہلی خاتون وائلڈ لائف ریسکیور

عالیہ میر، جموں و کشمیر میں پہلی خاتون وائلڈ لائف ریسکیور

بی جے پی کے ضلع پریزیڈنٹ پلوامہ لطیف بٹ نے قصبہ یار کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

بی جے پی کے ضلع پریزیڈنٹ پلوامہ لطیف بٹ نے قصبہ یار کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

پلوامہ نے ٹی بی کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے

دریائے چناب پر تعمیر دنیا کا سب سے اونچا پل 120سالوں کیلئے ڈائزن کیا گیا

سرینگر،بارہمولہ، اوڑی شاہراہ پر جاری کام کیلئے 1973 کروڑ روپے کی منظوری

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل

Next Post

منشیات کی بدعت سے نمٹنے کیلئے جامع ایکشن پلان مرتب

وادی میں ہلکے درجے کی بارش کا ا مکان

حج 2022 کیلئے مرکزی حج کمیٹی کو صرف 92 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں

حج 2022 کیلئے مرکزی حج کمیٹی کو صرف 92 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail