منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

پاکستانی وزیراعظم کی ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات،یوکرین سمیت جنوب ایشیا کی صورتحال پرتبادلہ خیال

by Srinagar Mail
25/02/2022
A A
پاکستانی وزیراعظم کی ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات،یوکرین سمیت جنوب ایشیا کی صورتحال پرتبادلہ خیال
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ماسکو/روس کے دو روزہ دورے پر موجود پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی روس کے صدر ولادمیر پیوٹن سے ملاقات جاری کی ہے پاکستانی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مزید بتایا کہ صدر سے ملاقات کے بعد وزیراعظم عمران خان سے ملنے کے لیے روس کے ڈپٹی وزیر اعظم ہوٹل میں آئیں گے جہاں وزیر اعظم اور ان کا وفد رہائش پذیر ہے۔ریڈیو پاکستان کے مطابق وزیراعظم عمران روسی صدر سے ملاقات کے دوران بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیااور دونوں رہنما ئوں نے دوطرفہ تعلقات بالخصوص توانائی کے شعبے میں تعاون پر بھی بات چیت کی ۔دوران ملاقات اسلاموفوبیا اور افغانستان کی صورتحال سے متعلق امور بھی زیر بحث کیا۔روسی صدر سے ملاقات سے قبل وزیراعظم نے روس کے جنگ عظیم دوئم میں شہید ہونے والے سپاہیوں کو خراج تحسین پیش کیا تھا۔وزیر اعظم عمران خان نے ماسکو میں دوسری جنگ عظیم میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے سپاہیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے گمنام فوجیوں کے مقبرے پر پھولوں کی چادر چڑھائی تھی۔دوسری جانب وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے یوکرین روس کشیدگی کے دوران وزیر اعظم کے دورہ مختصر ہونے سے متعلق قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا تھا۔وزیر اطلاعات نے ٹوئٹ کیا تھا کہ وزیر اعظم کا دورہ جاری ہے اور پاکستانی وزیر اعظم شیڈول کے مطابق آج رات پاکستان واپس آئیں گے۔فواد چوہدری کی جانب سیایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے بعد وضاحت پیش کی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وزیراعظم اپنا ماسکو دورہ ختم کر رہے ہیں۔پاکستانی وزیراعظم عمران خان کل دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے تھے جہاں روس کے نائب وزیر خارجہ ایگور مورگلوف نے ان کا استقبال کیااور انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔توقع ہے کہ وزیراعظم آج روسی صدر ولادیمیر سے اہم ملاقات کریں گے۔وزیر اعظم اس وقت ماسکو میں ہیں، تاہم وزیراعظم پاکستان کی روسی صدر سے ملاقات کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے اور ملاقات کا دورانیہ ایک گھنٹے سے بڑھا کر 3 گھنٹے کر دیا گیا ہے۔تاہم انہوں نے سفارتی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کے شیڈول میں مزید تبدیلی کی جاسکتی ہے۔ریڈیو پاکستان نے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران پیوٹن سے ملاقات میں بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیاروس کا دورہ کرنے والے آخری پاکستانی وزیراعظم نواز شریف تھے جنہوں نے 1999 میں روس کا دورہ کیا تھا جب کہ سابق صدر آصف علی زرداری بھی 2011 میں ماسکوگئے تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

دنیا روس سے اس کا حساب پوچھے گی: بائیڈن

Next Post

برف باری کے تین روز گزر جانے کے باجوداونتی پورہ کے نصف درجن گائوں میں سپلائی بحالی نہیں ،عوام پریشان

Related Posts

بارش کے دوران JLNM اسپتال رعناواری میں دیوار گرا

کوئی استاد 10 فروری سے اسٹیشن سے باہر نہیں رہے گا: ڈیسک

ٹرانسپورٹروں کے وفد نے نئے ٹرانسپورٹ کمشنر سے ملاقات کی

ٹرانسپورٹروں کے وفد نے نئے ٹرانسپورٹ کمشنر سے ملاقات کی

وزیر اعظم مود ی برکس سربراہی اجلاس کیلئے روس کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم مود ی برکس سربراہی اجلاس کیلئے روس کا دورہ کریں گے

روس کی جانب سے یوکرین کے خلاف استعمال کیے جانے والے ڈرونز پر امریکا نے 2 چینی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں

حکومت نے آٹھویں محرم کے جلوس کو روایتی راستوں پر کل صبح 6 سے 8 بجے تک نکالنے کی اجازت دے دی۔صوبائی کمشنرکشمیر

اسمبلی انتخابات کےلئے2024 تمام تیاریاں اور انتظامات مکمل

Next Post
برف باری کے تین روز گزر جانے کے باجوداونتی پورہ کے نصف درجن گائوں میں سپلائی بحالی نہیں ،عوام پریشان

برف باری کے تین روز گزر جانے کے باجوداونتی پورہ کے نصف درجن گائوں میں سپلائی بحالی نہیں ،عوام پریشان

آف لائن تدریسی عمل یکم مارچ سے بحال ہوگا

سوموار سے بچو ں کو سکول جانا ہے۔چیف ایجو کیشن افسر پلوامہ

ترال میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال نے پلس پولیو مہم کا آغاز کیا

ترال میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال نے پلس پولیو مہم کا آغاز کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail