جمعرات, مارچ ۲۳, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

انجمن اُردودصحافت جموں وکشمیر کے تنظیمی انتخابات، ریاض ملک پھرصدر منتخب،بلال فرقانی بنے جنرل سیکریٹری

by Srinagar Mail
10/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں وکشمیرمیں اُردوصحافت سے وابستہ صحافیوں ونامہ نگاروںکی تنظیم انجمن اُردودصحافت جموں وکشمیر کے تنظیمی انتخابات بدھ کے روز منعقد ہوئے ۔جے کے این ایس کے مطابق سینئرصحافی منوہرلالگامی کی سربراہی میں 6رُکنی الیکشن کمیشن کے تحت بدھ کی صبح ممبران نے آن لائن(وٹس ایپ)کے ذریعے ووٹنگ میں حصہ لیا۔سینئر صحافی ریاض مسرور ،ہارون رشید،اوربلال قریشی نے مبصرین کے فرائض انجام دئیے جبکہ چیف الیکشن کمیشنر منوہرلالگامی کے ساتھ 2بجے تک جاری رہنے والے اس انتخابی عمل میں تین کمشنروں شبیرملک ،امتیاز احمدخان اورمحمدتسکین بانہال کے علاوہ ممبرکمیشن غلام نبی وانی شامل رہے ۔کل135ممبران میں سے 106نے حق رائے دہی کااستعمال کیا،جن میں سے5ممبران کے ووٹ کالعدم قراردئیے گئے ۔انجمن کے اولین صدر اورسینئرصحافی ریاض ملک کوممبران نے پھربھاری اکثریت سے صدر منتخب کیاجبکہ انجمن کے سابق صوبائی صدر کشمیر بلال فرقانی کوجنرل سیکریٹری منتخب کیاگیا۔عشرت بٹ پونچھ کوپہلے ہی نائب صدر ،شوکت ساحل کوآرگنائزر،فردوس رحمان کوچیف کارڈی نیٹر ،ارشاداحمدخان گاندربل کوصوبائی صدر کشمیر اورجہانگیر خان کوصوبائی صدرجموں بلامقابلہ قرار دیاگیاہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ٹریفک کے انتظام کوبہتر کرنے کیلئے کیمروں کا استعمال کیا جائےگا: چیف سیکریٹری

Next Post

اِی ۔ شرم پورٹل پر غیر منظم کارکنوں کی رجسٹریشن کیلئے جموںوکشمیر کو پہلا انعام حاصل

Related Posts

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

وزیر اعظم نے کی بھارت 6G ویژن دستاویز کی نقاب کشائی اور کیا6G,R&D ٹیسٹ بیڈ کا آغاز

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

سلامیہ انگلش میڈیم ہائی سکول لرگام ترال میں ایک روزہ کانفرنس منعقد

سلامیہ انگلش میڈیم ہائی سکول لرگام ترال میں ایک روزہ کانفرنس منعقد

سرپنچ اورپنچ ملی ٹینٹوں کاآسان نشانہ ،محفوظ رہائش فراہم کی جائے گی:آئی جی پی

سالانہ امرناتھ یاترا2023 کیلئے فل پروف سیکورٹی

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین، پلوامہ میں سیمینار منعقد

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین، پلوامہ میں سیمینار منعقد

Next Post

اِی ۔ شرم پورٹل پر غیر منظم کارکنوں کی رجسٹریشن کیلئے جموںوکشمیر کو پہلا انعام حاصل

کنگہ لورہ ترال میں سومو دیوار کے ساتھ ٹکرا گئی، کئی مسافر زخمی

کنگہ لورہ ترال میں سومو دیوار کے ساتھ ٹکرا گئی، کئی مسافر زخمی

نائنہ پلوامہ میں فورسز اور ملی ٹینٹو کے درمیان تصادم شروع

نائنہ پلوامہ میں فورسز اور ملی ٹینٹو کے درمیان تصادم شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail