منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

شوپیاں میں مسلح افراد کی فائرنگ ،رخصی پر گھرآیا CRPFاہلکار ہلاک

by Srinagar Mail
13/03/2022
A A
کولگام میں مسلح افراد کا حملہ، سرپنچ ہلاک
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

شوپیاں کے چیک چھوٹی پورہ علاقے میں رخصت پر آئے مقامی سی آر پی ایف اہلکار پر مشتبہ جنگجووں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اُس کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی۔ پولیس ذرائع نے اسکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آس پاس علاقوں کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی گئی ہے۔ یو پی آئی کے مطابق ہفتے کی شام کو شوپیاں کے چیک چھوٹی پورہ گاؤں میں اُس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب مشتبہ جنگجووں نے رخصت پر گھر آئے سی آر پی ایف اہلکار جس کی شناخت مختیاراحمد کے بطور ہوئی پر نزدیک سے گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں وہ شدید طورپر زخمی ہوا۔ انہوںنے بتایا کہ زخمی اہلکار کو علاج ومعالجہ کی خاطر فوری طورپر نزدیکی ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہاں پر موجود ڈاکٹروں نے اُسے مردہ قرار دیا۔ پولیس نے آس پاس علاقوں کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی ہے۔ یو پی آئی نے اس ضمن میں جب شوپیاں پولیس کے ساتھ رابط قائم کیا تو انہوںنے اس بات کی تصدیق کی کہ چھوٹی پورہ شوپیاں میں مقامی سی آر پی ایف اہلکار کو ابدی نیند سلا دیا گیا ہے۔ انہوںنے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے حملہ آوروں کی تلاش شروع کی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پلوامہ ،گاندربل اور ہندواڑہ میںمسلح جھڑپوں  کےدوران4ملی ٹنٹ ہلاک

Next Post

سرپنچ اورپنچ ملی ٹینٹوں کاآسان نشانہ ،محفوظ رہائش فراہم کی جائے گی:آئی جی پی

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

Next Post
سرپنچ اورپنچ ملی ٹینٹوں کاآسان نشانہ ،محفوظ رہائش فراہم کی جائے گی:آئی جی پی

سرپنچ اورپنچ ملی ٹینٹوں کاآسان نشانہ ،محفوظ رہائش فراہم کی جائے گی:آئی جی پی

سرپنچ اورپنچ ملی ٹینٹوں کاآسان نشانہ ،محفوظ رہائش فراہم کی جائے گی:آئی جی پی

سی آر پی ایف اہلکار کاقاتل ساتھی سمیت گرفتار: آئی جی پی کشمیر

ڈگری کالج پلوامہ میں ’’رومش انٹر کالج اسپورٹس فیسٹیول‘‘ا ختتام پزیر،18کھیلوں کے مقابلوں میں شریک 202ٹیموں کے1400کھلوڑیوں کی شرکت

ڈگری کالج پلوامہ میں ’’رومش انٹر کالج اسپورٹس فیسٹیول‘‘ا ختتام پزیر،18کھیلوں کے مقابلوں میں شریک 202ٹیموں کے1400کھلوڑیوں کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail