جمعہ, مارچ ۳۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

سی آر پی ایف اہلکار کاقاتل ساتھی سمیت گرفتار: آئی جی پی کشمیر

قتل لشکر طیبہ کے کمانڈر کے کہنے پر کیا گیا

by Srinagar Mail
13/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
سرینگر // 13 مارچ :انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر وجے کمار نے اتوار کو کہا کہ سی آر پی ایف اہلکار کے قاتل کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کء مطابق کشمیر پولیس زون نے ایلک ٹویٹ آئی جی پی کشمیر کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا، "ہم نے سی آر پی ایف اہلکاروں کے قاتل کو گرفتار کیا ہے۔ اس کے انکشاف پر جرم کا ہتھیار (پستول) برآمد ہوا ہے۔ دہشت گردی کے جرائم کے دوران اس کے ساتھ آنے والے 01 OGW کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ لشکر طیبہ کے کمانڈر ابد، رمضان شیخ کی ہدایت پر جرم انجام دیاکیا گیا تھااس حوالے سے ایک کیس، درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی گئ ہے۔واضح رہے کہ سنیچر کی شام جنگجوؤں نے چیک چوٹی پورہ میں نیم فوجی سی آر پی ایف کے ایک جوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا جس کی شناخت مختار احمد ڈوئی ولد محمد جمال دین ڈوئی کے طور پر ہوئی تھی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا تھا۔ اسے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ مختار حال ہی میں چھٹی پر گھر واپس آیا تھا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سرپنچ اورپنچ ملی ٹینٹوں کاآسان نشانہ ،محفوظ رہائش فراہم کی جائے گی:آئی جی پی

Next Post

ڈگری کالج پلوامہ میں ’’رومش انٹر کالج اسپورٹس فیسٹیول‘‘ا ختتام پزیر،18کھیلوں کے مقابلوں میں شریک 202ٹیموں کے1400کھلوڑیوں کی شرکت

Related Posts

منوج سنہا 100با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

منوج سنہا 100با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

امرت پال کے گرفتار باڈی گارڈکے حق میں بندوق لائسنس کی اجرائی

امرت پال کے گرفتار باڈی گارڈکے حق میں بندوق لائسنس کی اجرائی

رام نومی کے موقعہ پرشہر سری نگر میں کشمیری پنڈتوں کی شوبا یاترا

رام نومی کے موقعہ پرشہر سری نگر میں کشمیری پنڈتوں کی شوبا یاترا

وزیر اعظم مودی نے اپنے فیصلہ کن اقدامات سے یہ پیغام دیا کہ بھارت کمزور نہیں*

ملک میں لاگونئی تعلیمی پالیسی مہاتما گاندھی جیسے بصیرت آمیز رہنماﺅں کی تعلیمات پر مبنی

عیش مقام اننت ناگ دل دہلانے ولا واقعہ  ایک اور جاں بحق، تعداد 3 تک پہنچ گئی۔ مزید6 زخمی، ملزم گرفتار:ایس ڈی ایم پہلگام

کھرہامہ کپوارہ میں7سالہ کمسن بچی کا بے دردانہ قتل ،گلا کٹی لاش ایک شڈ سے برآمد

دل کی دیکھ بھال میں نارائنا ہسپتال کی افادیت

دل کی دیکھ بھال میں نارائنا ہسپتال کی افادیت

Next Post
ڈگری کالج پلوامہ میں ’’رومش انٹر کالج اسپورٹس فیسٹیول‘‘ا ختتام پزیر،18کھیلوں کے مقابلوں میں شریک 202ٹیموں کے1400کھلوڑیوں کی شرکت

ڈگری کالج پلوامہ میں ’’رومش انٹر کالج اسپورٹس فیسٹیول‘‘ا ختتام پزیر،18کھیلوں کے مقابلوں میں شریک 202ٹیموں کے1400کھلوڑیوں کی شرکت

نہر ترال میں ٹی-10 کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل مقابلہ نائیک اینڈ سنزنے اپنے نام کرلیا

نہر ترال میں ٹی-10 کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل مقابلہ نائیک اینڈ سنزنے اپنے نام کرلیا

آگ کی وارداتوں میں  تین رہائشی مکان خاکستر

جموں اور سرینگر میں آگ کی تباہ کن وارداتیں رونما،4افراد لقمہ اجل، 24زخمی، 8رہائشی مکان خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail