بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال کے نوجوان صحافی بشارت رشید کو صدمہ ،نانی جان انتقال کر گئیں

سرینگر میل ،جرلسٹ ایسو سی ایشن سمیت مختلف طبقہ ہائے فکر کے لوگوں کا کا اظہاردُکھ

by Srinagar Mail
01/07/2022
A A
نگوا سکمز و ایمپلائز کانفرنس کے صدراشتیاق بیگ کاکلو خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//مغلی بیگم زوجہ مرحوم غلام محمد بٹ ساکن کالج روڑ ترال طویل علالت کے بعد گزشتہ رات انتقال کر گئیں ۔مرحومہ ترال کے نوجوان صحافی بشارت رشید کی نانی جان تھی ۔مرحوم کے وفات پر روز نامہ سرینگر میل کے عملہ دارات نے پورے خاندان خٓص کر بشارت رشید کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ادھر جنرلسٹ ایسو سی ایشن ترال نے بھی اپنے ایک پیغام میں پورے بٹ خاندان خاص کر بشارت رشید کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ادھر معروف تاجر اشفاق احمد کار، سٹیزنز کونسل ترال کے چیر میں فاروق ترالی،ٹریڈ رس فیڈریشن ترال بالا جان محمد، کے علاوہ دیگر لوگوں نے متاثر خاندان کے ساتھ تعزیت کر کے مرحومہ کے حق میں دعاءمغفرت اور لواحقین کو یہ صدمہ عظم برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال میں محکمہ بجلی کی غفلت کا نتیجہ بوسیدہ ترسیلی نظام آبادی کے لئے وبال جان ،راہ چلتا شہری بجلی جھٹکے سے زخمی ہسپتال داخل

Next Post

/الطاف ٹھاکر نےگردوارہ صاحب دھرم گنڈ میں حاضری دی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
/الطاف ٹھاکر نےگردوارہ صاحب  دھرم گنڈ میں حاضری دی

/الطاف ٹھاکر نےگردوارہ صاحب دھرم گنڈ میں حاضری دی

غلام احمد میرپردیش کانگریس صدرکے عہدے سے مستعفی

غلام احمد میرپردیش کانگریس صدرکے عہدے سے مستعفی

کشمیر یونیورسٹی سوتھ کیمپس میں سابق طلباء کا اجلاس منعقد

کشمیر یونیورسٹی سوتھ کیمپس میں سابق طلباء کا اجلاس منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail