جمعہ, جون ۲۰, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جے کے میڈیا گلڈ کا وفد ڈائریکٹر انفارمیشن سےملاقی

by Srinagar Mail
03/08/2022
A A
جے کے میڈیا گلڈ کا وفد ڈائریکٹر انفارمیشن سےملاقی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں کشمیر میڈیا گلڈ جوکہ انڈین جرنلسٹ یونین (IJU)کے ساتھ منسلک ہے کا ایک وفد آج تنظیم کے صدر میر اعجاز، نائب صدر بلال بزاز، ترجمان شاہد رشید، کنوینر خالد قریشی اور خزانچی جہانگیر بخاری و ایسوسی ایشن کے دیگر اراکین کے ہمراہ ڈائریکٹر انفارمیشن مسٹر اکھشے لابرو سے انکے دفتر پولو ویو میں ملاقی ہوا۔ وفد نے مسٹر لابرو کو ڈائریکٹر انفارمیشن تعینات ھونے پر مبارک باد پیش کی۔ ملاقات کے دوران جے کے ایم جی کے وفد نے ڈائریکٹر موصوف کو اخبارات کو درپیش مختلف مسائل سے آگاہ کیا اور ان سبھی مسائل پر ڈائریکٹر موصوف سے سیر حاصل تبادلہ خیال کیا۔ جن مسائل و معاملات پر ڈائریکٹر صاحب سے گفت وشنید ہوئی۔ ان میں ورکنگ جرنلسٹس کیلئے ایکریڑیشن کارڈز، صحافیوں کیلئے ویلفیئر فنڈ، نئے اخبارات کی ایمپنلمنٹ،اشتہارات کے قیمتوں میں بڑھاوا اور اشتہارات کی منصفانہ تقسیم سرفہرست رہے۔ میٹنگ کے اختتام پر ڈائریکٹر انفارمیشن نے وفد کو یقین دلایا کہ محکمہ جے کے میڈیا گلڈ کے وفد کی طرف سے تمام پیش کئے گئے جائز مطالبات و مسائل کو حل کرانے کیلئے وعدہ بند ہے ۔ انہوں نے وفد کو اس بات کی بھی یقین دہانی کرائی کہ اشتہارات کی منصفانہ تقسیم کیلئے انکا محکمہ کوئی کسر باقی نہیں رکھے گا۔ انہوں نے میڈیا سے وابستہ اداروں اور محکمہ کے درمیان بہتر تال میل پر بھی زور دیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

عارضی معطلی کے بعد سالانہ امرناتھ یاترا بحال

Next Post

حکومت جموں وکشمیرکا’ آپ کی زمین آپکی نگرانی ‘پروگرام

Related Posts

9کشمیری طلباءپر مشتمل پہلا قافلے ایران سے سرینگر پہنچ گیا

مرکز جموں و کشمیر سرکارامرناتھ یاتریوں کی حفاظت کے لیے پرعزم: شیخاوت

ڈپٹی کمشنر پلوامہ نے محرام الحرام کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا

جدید طرز پر آوارہ کتوں کی نسبندی سرینگرمیونسپل کارپوریشن کے زیر غور

پدگام پورہ میں آورہ کتے کے حملے بعد خوف و ہراس

سرینگر میں ”سائیکلوتھن ۔ پیڈل فار پیس “ میں ایک ہزار سے زیادہ سائیکل سوار نے حصہ لیا

سرینگر میں ”سائیکلوتھن ۔ پیڈل فار پیس “ میں ایک ہزار سے زیادہ سائیکل سوار نے حصہ لیا

ہماری حکومت موثر گورننس فراہم کرنے کیلئے وقف ہے جو عوامی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بناتی ہے ۔ نائب وزیر اعلیٰ

ہماری حکومت موثر گورننس فراہم کرنے کیلئے وقف ہے جو عوامی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بناتی ہے ۔ نائب وزیر اعلیٰ

Next Post

حکومت جموں وکشمیرکا’ آپ کی زمین آپکی نگرانی ‘پروگرام

ادویات کی نر خیں آسمان پر

یہ اُمّت رِوایات میں کھو گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail