جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ستورہ حاجن کے بالائی علاقوں میں بادل پھٹنے سے سیلابی پانی سے تباہی

سیلابی پانی کو موڈنے کے ساتھ ساتھ نقصان کا تخمنہ لگانے کے لئے انتظامیہ متحرک:تحصیلدار

by Srinagar Mail
21/08/2022
A A
ستورہ حاجن کے بالائی علاقوں میں بادل پھٹنے سے سیلابی پانی سے تباہی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سیداعجاز
ترال//ترال کے تحصیل آری پل علاقے میں سنیچر کی شام دو پہاڑی علاقوں میں بادل پھٹنے کے نتیجے میں ندی نالوں میں تغیانی آئی ہے جس کے نتیجے میں فصلوں،رابطہ سڑک، اور پانی کے ترسیلی نظام کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔علاقے میں ضروریات زندگی بحال کر نے ،حالات کا جائزہ لینے کے لئے انتظامیہ کے افسران اور اہلکاروں نے علاقے کا دورہ کیا۔مقامی لوگوں نے نمائندے کو بتایا حاجن کے دو بالائی علاقوں میں سنیچر کی شان بادل پھٹنے کے بعد علاقے کے دو ندی نالوں میں پانی کا بہاو بڑ گیا ہے جس کے نتیجے میں علاقے کی رابطہ سڑک کا ایک بڑا حصہ بہہ کر کھنڈارت میں تبدیل ہوا ہے ۔جبکہ علاقے میں کھیتوں میں پانی داخل ہونے سے فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔تیز بہاو والے پانی نے علاقے میں پینے کے پانی کے ترسیلی نظام کو مکمل طور تباہ کیا ہے جس کے نتیجے میں وسیع آبادی کو پانی کی سپلائی منقطع ہوئی ہے ۔واقعے کے بعدانتظامیہ میں شامل تمام محکموں کے افسران اور اہلکاروںنے علاقے کا دورہ کر کے یہاں حالات کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ پانی کو دوسرے طرف موڈنے ،تقصان کا تخمنا لگانے کے لئے علاوہ دیگر طرح کے اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔تاہم حاجن کے لوگ شام تک ٹینکر پانی کا انتظار کرتے دیکھے گئے ہیں ۔تحصیلدار آری پل عامر سہیل نے بتایا کہ ”بارشوں بادل پھٹنے کے نتیجے میں ندی نالوں میں بہت زیادہ پانی بڑ گیا ہے جس کے نتیجے میں رابط سڑک کو نقصان پہنچ گیا ہے جبکہ محکمہ فلڈ کنٹرول کے افسران اور اہلکار تیز بہاو والے پانی کودوسری طرف موڈ لیا ہے تاکہ رابطہ سڑک کو قابل آمد رفت بنایا جائے۔لانہوں نے کہا یہاں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے تاہم گلستان میں فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔تحصیلدار نے بتایا نقصان کا تخمینہ لگانے کے لئے محکمہ مال سمیت دیگر ٹیم علاقے میں روانہ کئے گئے تاکہ متاثرین میں امداد فراہم کیا جاسکے ۔ علاقے میں پانی کی ترسیلی نظام کو شدید نقصان پہنچا ہے تاہم محکمہ جل شکتی نے علاقے میں ٹینکروں کے ذریعے پانی پہنچا یا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

محکمہ سماجی بہبود پلوامہ نے قومی” سینئر سٹیزنز ڈے“ منایا

Next Post

منشیات کے استعمال پر روکتھام کیلئے ترال میں میگا ایونٹ پروگرام منعقد ہوگا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
منشیات کے استعمال پر روکتھام کیلئے ترال میں میگا ایونٹ پروگرام منعقد ہوگا

منشیات کے استعمال پر روکتھام کیلئے ترال میں میگا ایونٹ پروگرام منعقد ہوگا

سرینگر شہر میں دہشت مچانے والے ریچھوں کو سخت مشقت کے بعد قابو کیا گیا

سرینگر شہر میں دہشت مچانے والے ریچھوں کو سخت مشقت کے بعد قابو کیا گیا

ترال کے بیشتر علاقوں دستکاری کے تربیتی مراکز کی عدم موجودگی

ترال کے بیشتر علاقوں دستکاری کے تربیتی مراکز کی عدم موجودگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail