جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال میں سرکاری مرعات حاصل کرنے والے بزرگ شہری اور بیوہ خواتین پریشان

درکار دستاویزات حاصل کرنے میں دشواریاں درپیش ،مستحقین در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور

by Srinagar Mail
28/10/2022
A A
ترال میں سرکاری مرعات حاصل کرنے والے بزرگ شہری اور بیوہ خواتین پریشان
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
پلوامہ//جنوبی کشمیرکے ضلع پلوامہ سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں عمر رسیدہ مرد و زن کے ساتھ ساتھ بیوہ خواتین جو سرکاری مرعات مہوار بنیادوں پرمحکمے سوشل ویلفئیر کے تحت حاصل کر رہے ہیں کو حال ہی میں محکمے کی جانب سے کچھ کاغذات بنانے کا حکم دیا گیا ہے جن میںالڈ ایج ( عمر رسیدہ ) زمرے کے لئے ڈوماسائل، تاریخی پیدائش، وغیرہ کے علاوہ بیوہ خواتین کے لئے شوہرمرحوم کی فوتگی سرٹیفکیٹ قابل ذکر ہے ۔ مرعات حاصل کرنے والے درجنوں مرد اور خواتین نے نمائندے کو بتایا کہ اکثریت ان پڑ لوگوں کی ہے اب وہ تاریخی پیدائش کہاں سے لائیں گے انہیں معلوم نہیں ہے ۔انہوں نے کہا انہیں بتایا گیا ہے کہ آپ ضلع میڈیکل بورڑ پر جائیں انہوں نے بتایا انتہائی مشکلات کے بعد جب وہ وہاں گئے تو انہیں یہا بتایا کہ گیا بورڑ صرف جسمانی طور خاص افراد کو دیکھنے اور سند اجرا کرنے کے لئے قائم ہے اور انہیں اسے کے اختیارات ہیں اس لئے آپ مقامی تحصیل میں قائمBMOاور ڈینٹل سے لکھ کر لائیں جس طرح لایا جاتا ہے ۔انہوں نے بتایا اس چیز کو محکمے سوشل ویلفئیر ماننے سے انکار کرتے ہیںجس کی وجہ سے وہ انتہائی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ایک بیوہ عمر رسیدہ خاتون خورشی(75) نے بتایا ان کا شوہر آج سے قریب23سال پہلے انتقال کر گیا ہے اب آج انکی فوت گی سرٹیفکیٹ کہاں سے لاﺅں مجھے معلوم نہیں ہے کہ میں کیا کروں ؟ اور کہاں سے ملے گی۔اسی طرح سے باقی بیوہ ،عمر رسیدہ افراد کے علاوہ طلاق یافتہ خواتین بھی پریشانیوں سے دو چار ہیں ۔ فرضی نامی ایک خاتون نے بتایا وہ سرکار کی طرف سے فراہم ہونے والے اسی ہزار روپے پر اپنا خرچہ چلاتے ہیں اگر یہ بھی انہیں کاغذات نہ ہونے کی وجہ سے بند ہو گا تو یہ فاقہ کشی کے شکار ہوں گے ۔ انہوں نے سرکار سے ان کی عمر اور مشکلات دیکھ کر مقامی سطح پر ہی کچھ اایسے اقدامات اٹھائے تاکہ وہ بنا کسی تکلیف کے لوازمات پورے کرسکیں ۔ادھر محکمہ کے ایک افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ واقعی ہمارے دفاتر میں ایسی عمر رسیدہ خواتین یا مرد آتے ہیں جو آج تک اپنت گاﺅں سے باہر نہیں نکلے ہیں انہیں معلوم نہیں ہے کہ انہیں یہ لوازمات کیسے پورے کرنے ہیں ۔انہوں نے بتایا سرکاری حکم نامے میں ایسا ہی لکھا گیا ہے اور ہم بھی تذزب کے شکار ہیں کہ مزکورہ لوگ کہاں سے یہ دستاویزات بنا کر لائیں ۔انہوں نے کہا بیشتر عمر رسیدہ افراد مکمل ان پڑ ہیں جن کا ریکارڑ کسی سکول میں نہیں ہے جن کو تاریخ پیدائش مسند حاصل کرنا مشکل بن گیا ہے ۔ ہمیں بھی تکلیف ہوتا ہے    REPRESENTATION PHOTO COPY FROM SOCIAL MEDIAلیکن لوازمات جس طرح ہمیں بتایا گیا ہے ہم بلکل ایسا ہی کرتے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ضلع پلوامہ میں پہلا سافٹ بال چمپئن شپ مقابلہ منعقد

Next Post

تازہ موسمیاتی ایڈوائزری:ماہ نومبر کی پہلی سے6تاریخ تک, برف و باراں،ٹھنڈے دن ،سردراتیں

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post
یکم نومبرکی درمیانی رات ہلکی برف وباراں کاامکان

تازہ موسمیاتی ایڈوائزری:ماہ نومبر کی پہلی سے6تاریخ تک, برف و باراں،ٹھنڈے دن ،سردراتیں

نادی مرگ شوپیان میں24 پنڈتوںکے اجتماعی قتل کاکیس ،ہائی کورٹ کاٹرائل کورٹ کوحکم

نادی مرگ شوپیان میں24 پنڈتوںکے اجتماعی قتل کاکیس ،ہائی کورٹ کاٹرائل کورٹ کوحکم

آئی ٹی قوانین میں تازہ ترین ترمیم ، نئے قوانین 28 اکتوبر کو مطلع, غیر قانونی مواد، غلط معلومات کی ترسیل کےخلاف کارروائی

آئی ٹی قوانین میں تازہ ترین ترمیم ، نئے قوانین 28 اکتوبر کو مطلع, غیر قانونی مواد، غلط معلومات کی ترسیل کےخلاف کارروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail