منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پونچھ میں مکان پر مٹی کا تودہ گرآیا، ماں بیٹی لقمہ اجل کنبے کے 2مرد افراد زخمی

by Srinagar Mail
04/11/2022
A A
پونچھ میں مکان پر مٹی کا تودہ گرآیا، ماں بیٹی لقمہ اجل  کنبے کے 2مرد افراد زخمی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

پونچھ، 4 نومبر: پونچھ میں ڈی کے جی روڈ پر واقع بفلیاز علاقے میں جمعہ کو مٹی کا تودہ گرنے سے ایک 40 سالہ خاتون اور اس کی 12 سالہ بیٹی کی موت ہو گئی اور ان کے خاندان کے دو مرد افراد زخمی ہو گئے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مٹی کا تودہ صبح کے وقت آیا جس نے محمد لطیف نامی شہری کے گھر کو بہا لے گیا، جس کے نتیجے میں اس کی بیوی نسیم اختر (40) اور ان کی بیٹی روبینہ کوثر (12) موقع پر ہی لقمہ اجل بن گی۔ انہوں نے بتایا کہ اس واقعے میں لطیف اور اس کا بیٹا بشارت زخمی ہوئے۔

واقعے کی خبر کے فوراً بعد مقامی لوگوں، پولیس اور فوج کے 48 آر آر نے کمپنی کمانڈر کیپٹن امندیپ کی قیادت میں بڑے پیمانے پر بچاؤ آپریشن شروع کیا۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور ان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔

ایس ایچ او سورنکوٹ راجویر سنگھ نے جی این ایس کو اس افسوسناک واقعے میں ماں بیٹی کی موت کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ کے سلسلے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سرپنچ کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال

Next Post

ای ڈی نے سرینگر میں شبیراحمد شاہ کا مکان منسلک کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ای ڈی نے سرینگر میں شبیراحمد شاہ کا مکان منسلک کیا

ای ڈی نے سرینگر میں شبیراحمد شاہ کا مکان منسلک کیا

ایل جی منوج سنہا کشمیری پنڈت پورن کرشن بھٹ کی رہائش گاہ پر  گئے اور ان کےاہل خانہ سے ملے

ایل جی منوج سنہا کشمیری پنڈت پورن کرشن بھٹ کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کےاہل خانہ سے ملے

لاپتہ ماں بچی کی جوڑی راجستھان سے بازیاب

لاپتہ ماں بچی کی جوڑی راجستھان سے بازیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail