جمعہ, مارچ ۲۴, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

سید منطقی نرسنگ کالج اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ میں چھٹے سالانہ دن کے حوالے سے تقریب منعقد

by Srinagar Mail
09/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بشارت رشید

اونتی پورہ: اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اونتی پورہ کے منطقی میموریل کالج آف نرسنگ اینڈ میڈیکل ٹیکنالوجی میں بدھ کو چھٹے سالانہ دن کے حوالے سے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس کی صدارت کالج کی پرنسپل عصمت پروین نے کی۔ تقریب میں یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر نصیر اقبال نے مہمان خصوصی کی حثیت سے شرکت کی، جبکہ ڈین آف اؤٹ ریچ پروفیسر للی وانٹ، ڈین آف سکولز پرفیسر اے ایچ مون، ڈین آف سٹوڈنٹس ڈاکٹر آنیسہ جان کے علاوہ باقی فیکلٹی کے ارکان بھی موجود رہے۔ چھٹے سالانہ دن تقریب کے ساتھ ساتھ منطقی کالج کی جانب سے ایک ورکشاپ بھی منعقد ہوا، جس میں طلباء نے مختلف موضوعات پر اپنے مقالے پیش کئے، اور ریسرچ بھی پیش کی۔ کالج کی پرنسپل عصمت پروین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی سے آج تک فارغ ہوئے طلباء کو مختلف جگہوں پر نوکری بھی ملی ہے۔ انہوں نے کہا لڑکوں اور لڑکیوں کواس شعبے میں زیادہ سے زیادہ داخلہ لینا چاہے، تاکہ وہ آسانی کے ساتھ سماجی خدمات انجام دے سکے۔ پروگرام کے آخر پر ایک کتاب کی رسم رونمائی بھی انجام دی گئی۔۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈیفنس من راج ناتھ سنگھ نے دہلی میں 7-11 نومبر تک جاری آرمی کمانڈروں کی کانفرنس سے خطاب کی

Next Post

کچھ میڈیا اداروں اورسوشل میڈیا پر گردش کرنے والا بجلی کٹوتی شیڈول غیر مستند:کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمٹیڈ

Related Posts

جموں و کشمیر حکومت نے ریاستی سرکاری ملازمین کے لئے سوشل میڈیا رہنمائی خطوط جاری کئے

جموں و کشمیر حکومت نے ریاستی سرکاری ملازمین کے لئے سوشل میڈیا رہنمائی خطوط جاری کئے

ایس ایس پی اونتی پورہ نے کرائم وسیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی

ایس ایس پی اونتی پورہ نے کرائم وسیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی

آری پل ترال کے 10سرکاری سکولوں کو سپورٹس کٹس فراہم

آری پل ترال کے 10سرکاری سکولوں کو سپورٹس کٹس فراہم

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

وزیر اعظم نے کی بھارت 6G ویژن دستاویز کی نقاب کشائی اور کیا6G,R&D ٹیسٹ بیڈ کا آغاز

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

Next Post
کچھ میڈیا اداروں اورسوشل میڈیا پر گردش کرنے والا بجلی کٹوتی شیڈول غیر مستند:کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمٹیڈ

کچھ میڈیا اداروں اورسوشل میڈیا پر گردش کرنے والا بجلی کٹوتی شیڈول غیر مستند:کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمٹیڈ

جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ بنے 50ویں چیف جسٹس آف انڈیا

جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ بنے 50ویں چیف جسٹس آف انڈیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail