کولگام :- ضلع کولگام کے بیشتر علاقوں کے سرکاری عمارتی لکڑی کے ڈیپیو پچھلے دو سالوں سے محروم ھے، محکمہ ایف ڈی سی کی جانب سے لوگوں کو نئے مکان بنانے کے لیے عمارتی لکڑی فراہم کی جاری تھی، جس سے عام لوگ کو راحت ملتی تھے، علاقے کے لوگوں کے مطابق تمام لوازمات پورہ کرکے ہم نے محکمہ کی جناب سے سنگشن حاصل کی اور لینے کے لیے بھی درخواستیں دوبارہ جمح کرائے، جس میں کہا گیا کہ ایک مہنے کے اندر اندر اپکو عمارتی لکڑی فراہم کی جائے گی، لیکن دو سال گزرنے کے باوجود بھی ابھی بھی علاقے میں محکمہ کی جانب سے عمارتی لکڑی نہیں پہنچائی گئی، جس کی وجہ سے غریب عوام کو در در کے ٹھوکھرے کھانے پڈ رئے ہیں، اس ضمن میں لوگوں نے کئ بار محکمہ کی نوٹس میں مامعلہ لایا لیکن یقین دہانی کے سوا کچھ نہیں ملا، سرکار کی جانب سے علاقے کے غریب لوگوں کو IAY Hut دی جارہی ہیں تاکہ ان لوگوں کو نیا مکان بنانے میں مدد ہوجاے، جس کے لیے انکو کو دروازے اور کھڈکیاں کی ضرورت ہوتی ہے جس کے لیے وہ اپنے کاغزات محکمہ میں درج کراوتے ہیں تاکہ انکو بہت کم داموں پر لکڈی حاصل ہوگئ، لیکن ستم زری یہ ھے کہ محکمہ کی جانب سے ابھی بھی ان لوگوں کو عمارتی لکڑی فراہم نہیں کی گئی، علاقے کے لوگوں نے ایل جی انتظامیہ سے پر زور مطالبہ کیا ھے کہ وہ اس مسلے کو فوری طور حل کریں۔ تاکہ علاقے کے لوگ راحت کی سانس لے، لوگوں کے مطابق کافی کم تعداد میں کھچ سرکاری ڈیپوں میں عمارتی لکڑی پہنچائی گئی، تاہم بیشتر لوگوں کو ابھی بھی لکڈی فراہم نہیں کی گئی، سماجی کارکن محمد قاسم شاہ کے مطابق ہم نے کئی بار بلاک دیوس میں بھی یہ مسلہ حکام کے نوٹس میں لایا لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی، انھوں نے کہا کہ اگر ہم جنگل کے حق دار ھے اور یہاں کی عمارتی لکڑی کو دوسرے مقامات پر پہنچایا جارہا ھے جہاں محکمہ کو کافی موٹی رقم ملتی ہے اور یہاں کا غریب عوام اور حقدار لکڑی عمارتی لکڑی کے لیے ترس رہا ھے انھوں نے مزید کہا کہ اب چونکہ موسم سرما شروع ہونے والا ھے اور جس سے یہاں جنگلات کے راستے خراب موسم کی وجہ سے بند ہوجاۓ گے، انھوں نے متعلقہ حکام کو پر زور مطالبہ کیا ھے کہ اگر کھچ دنوں کے اندر اندر ضلع کولگام کے سرکاری ڈیپوں میں عمارتی لکڑی دستیاب نہیں ہوگی تو محکمہ کے خلاف تمام لوگ سڈکوں پر نکل کر محکمہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرے گے