بدھ, مارچ ۲۹, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

کولگام کا پولیس افسرعمرہ کی ادائیگی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

by Srinagar Mail
21/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر، 21 نومبر:عمرہ ادا کرنے کے دوران، کولگام کے ایک پولیس افسر(ڈی ایس پی) کی پیر کو دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔کشمیر نیوز اپیکس تک پہنچنے والی اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ ڈپٹی انسپکٹر آف پولیس رخسار احمد ساکنہ چیدان پجن کولگام سعودی عرب میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ عمرہ کر رہے تھے اور پیر کو وہیں انتقال کر گئے۔ان کے ساتھیوں کے ساتھ ساتھ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے ان کے انتقال پر تعزیت کی ہے اور ان کے دائمی سکون کے لیے دعا کی ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ایس ایس پی بڈگام نے DYSPsپروبیشنری ٹرینیز کے ساتھ بات چیت کی

Next Post

احتساب حکمرانی کابنیادی حصہ : لیفٹنٹ گورنر

Related Posts

عالیہ میر، جموں و کشمیر میں پہلی خاتون وائلڈ لائف ریسکیور

عالیہ میر، جموں و کشمیر میں پہلی خاتون وائلڈ لائف ریسکیور

بی جے پی کے ضلع پریزیڈنٹ پلوامہ لطیف بٹ نے قصبہ یار کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

بی جے پی کے ضلع پریزیڈنٹ پلوامہ لطیف بٹ نے قصبہ یار کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

پلوامہ نے ٹی بی کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے

دریائے چناب پر تعمیر دنیا کا سب سے اونچا پل 120سالوں کیلئے ڈائزن کیا گیا

سرینگر،بارہمولہ، اوڑی شاہراہ پر جاری کام کیلئے 1973 کروڑ روپے کی منظوری

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل

Next Post
احتساب حکمرانی کابنیادی حصہ : لیفٹنٹ گورنر

احتساب حکمرانی کابنیادی حصہ : لیفٹنٹ گورنر

ملی ٹنسی مخالف مشترکہ آپریشن کامیاب، کشمیر میں سرگرم مقامی ملی ٹنٹوں کی تعداد کو2ہندسوں تک کم:ڈی جی پی

ملی ٹنسی مخالف مشترکہ آپریشن کامیاب، کشمیر میں سرگرم مقامی ملی ٹنٹوں کی تعداد کو2ہندسوں تک کم:ڈی جی پی

جموں کے ارنیا سیکٹر اور سانبہ کے رام گڑھ سیکٹر میں دراندازی کی کوششیں

جموں کے ارنیا سیکٹر اور سانبہ کے رام گڑھ سیکٹر میں دراندازی کی کوششیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail