ہر پورہ نازنین پورہ(ہاین) میں بجلی کا بوسیدہ ترسیلی نظام آبادی کے لئے وبال جان۔علاقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بتایا کہ محلے میں نصب بجلی کے کھمبے انتہائی خستہ حال ہوئے ہیں جس کی وجہ سے ان کی زندگیوں اور مکان کے لئے خطرہ بن گیا ہے۔لوگوں نے بتایا بجلی فیس میں اضافہ کیا گیا ہے تاہم یہاں محکمہ صرف بلیں پہنچانے اور فیس میں اضافے کے وقت نظر آتا ہے۔انہوں نے بتایاہم نے متعدد بار محکمے کو گزارش کی ہے تاہم ہمارا مطالبہ سدابہ سحر ثابت ہوا۔۔۔