پیر, جولائی ۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

فصلوں کی زیادہ پیداوار کسانوں کیلئے معاشی استحکام کی بنیاد

مختص کردہ فنڈس کو منصفانہ اور مکمل طور پر مقررہ مدت میں خرچ کیا جانا چاہیے: چوہدری محمد اقبال

by Srinagar Mail
12/12/2022
A A
فصلوں کی زیادہ پیداوار کسانوں کیلئے معاشی استحکام کی بنیاد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

کولگام:۲۱، دسمبر:ڈائریکٹرمحکمہ زراعت کشمیر چوہدری محمد اقبال نے پیر کے روزکولگام ضلع کا دورہ کیا اورضلع میں مرکزی اسپانسر شدہ اسکیموں کے نفاذ پر پیش رفت (جسمانی، مالی) کا جائزہ لینے کےلئے میٹنگ طلب کی۔ جے کے این ایس کے مطابق میٹنگ کے دوران محکمہ زراعت کی طرف سے لاگو کی جانے والی مختلف مرکزی اسپانسر اسکیموں بشمولCAPEX،RKVY،MIDH،ATMA،NFSM،PMKISAN،Soil Health Card Scheme،کسان کریڈٹ کارڈس اسکیموں وغیرہ پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹرمحکمہ زراعت کشمیر چوہدری محمداقبال نے کہا کہ آج کی میٹنگ کا بنیادی مقصد آئندہ خریف سیزن کے لیے ایک طریقہ کار وضع کرنا ہے جس کےلئے آبپاشی کی یقینی سہولیات، بیج کی دستیابی،تکنیکی رہنمائی ،اور مناسب وقت پر کاشتکاروں کو دیگر معلومات فراہم کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ربیع2022-23کے دوران محکمہ زراعت کشمیر نے ایک مشن موڈ پر تیل کے بیج کی کاشت کے تحت زمین کے ایک بڑے رقبے کو لایا ہے جس کا مقصد فصل کی شدت میں اضافہ کرنا ہے تاکہ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کیا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ تیل کے بیجوں کی فصلوں کے رقبے کو بڑھانے کےلئے بھرپور طریقے سے کام کر رہا ہے کیونکہ مارچ، اپریل کے مہینوں میں اس فصل کا پھول ایک طرف تو شہد کی مکھیوں کو نباتات فراہم کرتا ہے اور دوسری طرف شہد کی مکھیوں کے کاروبار سے وابستہ کسانوں کی مدد کرتا ہے۔ دوسری طرف یہ شہد کی مکھیاں پولی نیشن یعنی زمین کوزرخیز بنانے میں حصہ ڈالتی ہیں اور اس کے نتیجے میں فصل کی پیداوار اور پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سرگرمی تیل کے بیجوں کی فصلوں کی پیداوار میں اضافے کا باعث بنتی ہے اور ملک کے دیگر حصوں سے خوردنی تیل کی درآمد پر انحصار کم کرتی ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ریاسی میں جعلی ڈرائیونگ لائسنس فراہم کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب

Next Post

جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں سڑک حادثہ، بیروہ بڈگام کاپولیس اہلکار جاں بحق

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں سڑک حادثہ، بیروہ بڈگام کاپولیس اہلکار جاں بحق

جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں سڑک حادثہ، بیروہ بڈگام کاپولیس اہلکار جاں بحق

حادثات کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کو کم کرنے کے لیے ٹریفک قوانین کے بارے میں عوامی آگاہی ضروری:طاہر سلیم

حادثات کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کو کم کرنے کے لیے ٹریفک قوانین کے بارے میں عوامی آگاہی ضروری:طاہر سلیم

جب تک مودی حکومت اقتدار میں ہے کوئی ایک انچ زمین پر قبضہ نہیں کر سکتا:امیت شاہ

جب تک مودی حکومت اقتدار میں ہے کوئی ایک انچ زمین پر قبضہ نہیں کر سکتا:امیت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail