جمعرات, جون ۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

جموں و کشمیر میں حالات بہت اچھے اور بھی بہتر ہونے کی امید ہے:دلباغ سنگھ

عوام کو پولیس یا فورسز کی طرف سے کوئی زیادتی نہ ہو اس بات کو یقینی بنایا گیا ہے

by Srinagar Mail
14/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:14،دسمبر: جموںو کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے بتایا کہ جموںو کشمیر یوٹی میں حالات بہت ہی اچھے ہیں اور بھی مزید بہتر ہونے کی امید ہے جبکہ دنووں خطوں میں امن و امان کا ماحول ہے ۔انہوں نے کہا پولیس اور فورسز کو اس بات کو یقینی بنانے کی تاکید کی گئی ہے کہ فورسز کی طرف کسی بھی قسم کی زیادتی نہ ہوں ۔دلباغ سنگھ نے بتایا جو لوگ یہاں ہڑتال،پتھراو کے علاوہ سکولوں اور کالجوںکو بطند کرواتے تھے تاہم اب یہاں کے بچے بہتر طریقے سے تعلیم حاصل کر رہے ہیں جبکہ کچھ مختلف محکموں میں نوکریاں حاصل کر رہے ہیں ۔کشمیر نیوز سروس( کے این ایس) کے مطابق دلباغ سنگھ نے بدھ کے روز کہاکہ یوٹی میں اس وقت امن و امان کا ماحول ہے اور کسی کو بھی پ±ر امن حالات میں رخنہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔انہوں نے کہا حالات بہت ہی اچھے ہیں جو اور بھی بہتر ہو سکتے ہیں انہوں نے کہاکہ ہمسایہ ملک جموں وکشمیر ڈی جی پی نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز پونچھ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔ا±ن کے مطابق ہمسایہ ملک جموں وکشمیر میں امن و امان کو درہم برہم کرنے کی سازشوں میں مصروف ہے تاہم سیکورٹی ایجنسیوں نے امسال متعدد منصوبوں کو ناکام بنایا۔ڈی جی پی نے کہا کہ عوام کو کسی قسم کی تکلیف نہ پہنچے اس کے لئے فورسز اور پولیس کی جانب سے یقینی بنانے کے لئے کہا گیا ہے انہوں نے کہا کسی بھی جگہ عوام کو پولیس یا فورسز سے کوئی شکایت نہیں ہے ۔دلباغ سنگھ نے بتایا کسی کو روز مرہ کی زندگی میں کوئی دوسرا آدمد خلل نہ ڈالے اس بات کو یقینی بنایا گیا ہے اورزمینی سطح پر اقدامات کئے گئے ہیں۔جہاں تک کہ ہڑتالوں ،بند،سکولوں اور کالجوں کو بند کرنے کا سلسلہ جو ہوتا تھا وہ مکمل طوت ختم ہوا ہے بچے آزاد ماحول میں بنا کسی رکاروٹ کے تعلیم حاصل کر رہے ہیں ۔اور میں سمجھتا ہوں کہ جموں اور کشمیر حالات پر امن ہے اور تیزی کے ساتھ بہتر ہوئے ۔پونچھ راجوری کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ انہوں نے کہا تخریبی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف سیکورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا جس کے مثبت نتائج برآمد ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا پونچھ اور راجوری کے سرحد ہمارے ہمسائیہ ملک کے ساتھ ہے اور اس کے چلتے ان کی ناپاک کارروائیوں کو کسی نہ کسی طریقے انجام دیتے ہیں ۔انہوں نے کہا اس سال بھی کئی کامیاب آپریشن انجام دئے گئے ہیں اور ہر ایک کوشش کو ناکام بنا دیا جائے گا ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان جموں وکشمیر میں اپنے منصوبوں کو پھر سے عملانے کی خاطرکوششوں میں مصروف ہے تاہم سیکورٹی ایجنسیاں ملک دشمن عناصر پر خصوصی نظر گزر رکھ رہی ہیں۔انہوں نے بتایا :’ پاکستان ملی ٹینٹوں کو اس طرف دھکیلنے کی کوشش کررہا ہے لیکن سرحدوں پر تعینات افواج نے ہمسایہ ملک کے منصوبوں کو ناکا بنایا ہے‘۔اور آئندہ بھی اس قسم کی کوششوں کو ناکام بنا دیا جائے گا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بڈگام میں "منشیات کی لت سے بچا¶” پر بیداری پروگرام کا انعقاد

Next Post

بلاک دیواس گورننس کو دہلیز پر لا رہا ہے: بصیر الحق چودھری، ڈی ڈی سی پلوامہ

Related Posts

پاکستان کی حمایت یافتہ عناصر وادی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ڈی جی پی دلباغ سنگھ

پاکستان کی حمایت یافتہ عناصر وادی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ڈی جی پی دلباغ سنگھ

شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

بتہ مالو قتل کیس24 گھنٹوں میں حل، مرکزی ملزم گرفتار

حج2023:جموں وکشمیر کے12ہزار عازمین کی روانگی اورواپسی کاشیڈول

حج2023:جموں وکشمیر کے12ہزار عازمین کی روانگی اورواپسی کاشیڈول

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

دوران شب سے جموں وکشمیرکے بیشتر علاقوںمیں درمیانی تا موسلادار بارشیں،کہیں کہیں ہلکی برف باری

اونتی پورہ: استانی اختر جان کی سبکدوشی پر الوداعی تقریب منعقد

اونتی پورہ: استانی اختر جان کی سبکدوشی پر الوداعی تقریب منعقد

پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر3 ‘درانداز گرفتار اسلحہ اور گولی بارود ضبط۔

پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر3 ‘درانداز گرفتار اسلحہ اور گولی بارود ضبط۔

Next Post
بلاک دیواس گورننس کو دہلیز پر لا رہا ہے: بصیر الحق چودھری، ڈی ڈی سی پلوامہ

بلاک دیواس گورننس کو دہلیز پر لا رہا ہے: بصیر الحق چودھری، ڈی ڈی سی پلوامہ

آرٹیکل 370 کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سپریم کورٹ جانچ کر کے تاریخ دیں گے

آرٹیکل 370 کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سپریم کورٹ جانچ کر کے تاریخ دیں گے

جموں و کشمیر لینڈ گرانٹ رولز 2022 مطلع ،9دسمبر 2022سے نافذالعمل

جموں و کشمیر لینڈ گرانٹ رولز 2022 مطلع ،9دسمبر 2022سے نافذالعمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail