جمعرات, مارچ ۲۳, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

چکلہ بارہمولہ میں پولیس اورفوج کی مشترکہ کارروائی

لشکرملی ٹنٹوں کا معاون کار گرفتار

by Srinagar Mail
19/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بارہمولہ: ۹۱،دسمبر:جے کے این ایس : بارہمولہ پولیس نے فوج کےساتھ مل کر شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں لشکر طیبہ کے ملی ٹنٹوں کے ایک ساتھی کو گرفتار کیا ۔جے کے این ایس کے مطابق پولیس نے پیر کوجاری ایک بیان میں کہاکہ ایک مخصوص اطلاع کی بنیاد پر پولیس اور فوج کی32آرآر کی مشترکہ پارٹی نے18دسمبر کوایک کارروائی عمل میں لائی ،جسکے دوران لشکر ملی ٹنٹوں کے ایک معاون کار محمد اسحاق لون ولد بشیر احمد لون، ساکنہ نادیہال، کوعلاقہ رفیع آباد کے چکلو گاﺅں سے گرفتار کیاگیا۔بیان کے مطابق گرفتار شدہ کے انکشاف پر ، گاو¿ں چکلو کے قریبچکلو زیارت سے درج ذیل اسلحہ وگولی بارود برآمد کیاگیا۔پولیس ترجمان نے مزید بتایا کہ اس کے قبضے سے ایک کینسٹر آئی ای ڈی، ایک پستول، ایکپستول میگزین، پستول کے18 راو¿نڈ اور 8 میٹر الیکٹرک وائر برآمد ہوئے۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں، غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے)، دھماکہ خیز مواد ایکٹ اور اسلحہ ایکٹ کے تحت ایف آئی آر پولیس اسٹیشن بارہمولہ میں درج کی گئی ہے اور تحقیقات شروع کی گئی ہے۔بیان کے مطابق اسلحے، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد کے ساتھ بروقت گرفتاری نے بارہمولہ اوراسکے ملحقہ علاقوں میں ٹارگٹ کلنگ، سیکورٹی فورسزگاڑیوں کے قافلے کی گاڑیوں پر ٹارگٹ حملے جیسے بڑےملی ٹنٹ حملوں کو ٹالا ہے اور معصوم شہریوں کی قیمتی جانیں بچائی ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں تمام آستانوں ،خانقاہوں اوردرگاہوں وغیرہ کا کنٹرول وقف بورڈ کے پاس

Next Post

منجہ مرگ شوپیان میں تصادم آرائی ،لشکرطیبہ کے 3 ملی ٹینٹ مارے گئے۔

Related Posts

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

وزیر اعظم نے کی بھارت 6G ویژن دستاویز کی نقاب کشائی اور کیا6G,R&D ٹیسٹ بیڈ کا آغاز

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

سلامیہ انگلش میڈیم ہائی سکول لرگام ترال میں ایک روزہ کانفرنس منعقد

سلامیہ انگلش میڈیم ہائی سکول لرگام ترال میں ایک روزہ کانفرنس منعقد

سرپنچ اورپنچ ملی ٹینٹوں کاآسان نشانہ ،محفوظ رہائش فراہم کی جائے گی:آئی جی پی

سالانہ امرناتھ یاترا2023 کیلئے فل پروف سیکورٹی

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین، پلوامہ میں سیمینار منعقد

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین، پلوامہ میں سیمینار منعقد

Next Post
منجہ مرگ شوپیان میں تصادم آرائی ،لشکرطیبہ کے 3 ملی ٹینٹ مارے گئے۔

منجہ مرگ شوپیان میں تصادم آرائی ،لشکرطیبہ کے 3 ملی ٹینٹ مارے گئے۔

ڈی ڈی سی ممبرترال کا پبلک اوٹ ریچ پروگرام جاری

ڈی ڈی سی ممبرترال کا پبلک اوٹ ریچ پروگرام جاری

کشمیر میں امن ،اگلے 3سے4مہینوں میں سیکورٹی صورتحال مزید بہتر ہوگی

کشمیر میں امن ،اگلے 3سے4مہینوں میں سیکورٹی صورتحال مزید بہتر ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail