بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال کے 7 کھلاڑی یوگاسنا نیشنل مقابلوں کے لئے منتخب

by Srinagar Mail
23/12/2022
A A
ترال کے 7 کھلاڑی یوگاسنا نیشنل مقابلوں کے لئے منتخب
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ سے پہلی بار سات کھلاڑی یوگاسنا سپورٹس کے نیشنل مقابلوں کے لئے منتخب ہوئے ہیں۔ سرینگر میل کو ملی تفصیلات کے مطابق ترال پلوامہ کے کئی علاقوں سے سینئر، جونئیر اور سب جونئیر نیشنل یوگاسنا مقابلوں کے لئے مقامی مارشل آرٹ اکیڈمی ‘لینیو مارشل آرٹ’ سے وابستہ ساتھ کھلاڑی منتخب ہوئے ہیں، جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سرینگر میل سے بات کرتے ہوئے اکیڈمی کے سربراہ فیروز احمد بٹ نے کہا ہے کہ یہ کھلاڑی اب ملک کے مہاراشٹرا اور راجستھان میں مزکورہ کھیل کے نیشنل مقابلوں میں کچھ روز کے بعد شرکت کریں گے۔ اکیڈمی کے ایک کھلاڑی سید عارف نے یوگاسنا سپورٹ کو بچوں کے لئے اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوانوں کو چاہئے کہ وہ اس سپورٹ میں حصہ لے۔ واضح رہے کہ یوگاسنا کھیل کو کشمیر میں کھیلوں انڈیا پہل کے تحت حال ہی میں متعارف کرایا گیا تھا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ساہتیہ اکیڈیمی ایوارڈ

Next Post

سابق اسمبلی سیکریٹری محمد رمضان نجار نے ڈی ایچ پورہ بلاک کے گاندونی علاقے کا دورہ کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سابق اسمبلی سیکریٹری محمد رمضان نجار نے ڈی ایچ پورہ بلاک کے گاندونی علاقے کا دورہ کیا

سابق اسمبلی سیکریٹری محمد رمضان نجار نے ڈی ایچ پورہ بلاک کے گاندونی علاقے کا دورہ کیا

عیش مقام اننت ناگ دل دہلانے ولا واقعہ  ایک اور جاں بحق، تعداد 3 تک پہنچ گئی۔ مزید6 زخمی، ملزم گرفتار:ایس ڈی ایم پہلگام

راجوری میں مکان گرنے سے ایک شخص ہلاک، دوسرا زخمی

کچھ ممالک میں کووڈ کیسز میں اضافہ کے بعد سرکارمتحرک

کچھ ممالک میں کووڈ کیسز میں اضافہ کے بعد سرکارمتحرک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail