وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرا بین مودی کا 100 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔اس دوران ان کی آخری رسومات گجران کے آبائی علاقے میں انجام دئے گئے ہیں جن میں وزیر اعظم نرندر مودی نے شرکت کی ہے۔
© Designed by GITS -Srinagar Mail
© Designed by GITS -Srinagar Mail