اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پونچھ ایل او سی کے نذدیک مشوک نقل و حرکت

اطلاع ملنے کے ساتھ ہی ایل او سی پر تلاشی جاری،دوران شب روشن گولے داغے گئے

by Srinagar Mail
30/12/2022
A A
سدرا جموں میں مسلح تصادم کا آغاز
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:30، دسمبر: جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ مشتبہ نقل و حرکت کو محسوس کرنے کے ایک دن بعد، فوج نے جمعہ کو آگے کے علاقے میں تلاشی مہم شروع کی۔کشمیر نیوز سروس( کے این ایس) کے مطابق حکام نے بتایا کہ کھاری کرمارہ علاقے میں ایل او سی کی حفاظت پر مامور حفاطتی دستوں نے جمعرات کی شام سات بجے کے قریب دو سے تین مشتبہ دراندازوں کی نقل و حرکت کودیکھنے کے بعد فائرنگ کی۔حکام نے بتایا کہ فوجیوں نے علاقے پر کڑی نظر رکھنے کے لیے درجنوں روشن بم بھی فائر کیے تاکہ سرحد پار سے دہشت گردوں کی نقل و حرکت نہ ہو۔حکام نے بتایا کہ زمین پر مشتبہ نقل و حرکت کے کسی بھی نشان کو تلاش کرنے کے لیے دن کی پہلی روشنی کے ساتھ ہی ایک بڑے پیمانے پر تلاشی مہم شروع کی گئی۔سرچ آپریشن جاری ہے اور مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

غلام نبی آزاد کے کانگریس میں واپس جانے کا امکان

Next Post

ہوسکتا ہے کہ کوویڈ ختم نہ ہو لیکن ہندوستان میں کسی بڑے وباءکا امکان نہیں: ماہرین

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

ہوسکتا ہے کہ کوویڈ ختم نہ ہو لیکن ہندوستان میں کسی بڑے وباءکا امکان نہیں: ماہرین

کشتواڑ میں آگ کی شبانہ واردات 25 رہائشی  مکان جل کر خاکستر

جنوبی ضلع ڈانگر پورہ اننت ناگ میں آگ کی ہولناک وارادت

شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

بڈگام میں 4 منشیات فروشPSA کے تحت جےل منتقل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail