بدھ, مارچ ۲۹, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

راجوری کے گاﺅں میں کیاگیاحملہ انتہائی بزدلانہ حرکت :ڈی جی پی

حملہ آوروں کاجلد صفایاکیاجائے گا،جہاں ضروری ہوا،وہاں سیکورٹی کے مزیدانتظامات کئے جائیں گے

by Srinagar Mail
02/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

راجوری:۲،جنوری جموں وکشمیرپولیس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ نے راجوری ضلع کے ڈھنگری گاﺅںمیں ایک حملے کے دوران کئی شہریوں کے ہلاک اورزخمی ہونے پرسخت افسوس اوردُکھ کااظہار کرتے ہوئے پیر کوکہاکہ حملہ آوروں کاجلد صفایاکرنے کیلئے پولیس اورفورسزسریع الحرکت ہیں ۔انہوںنے کہاکہ علاقہ میں سیکورٹی کاسرنو جائزہ لیکر مزید اقدامات اُٹھائے جائیں گے ۔جے کے این ایس کے مطابق راجوری ضلع کے ڈھنگری گاﺅںمیں اتوار کوہوئی فائرنگ اورپیرکی صبح ہوئے دھماکے کے نتیجے میں 2کمسن بچوں سمیت 6عام شہریوںکی ہلاکت اورتقریباًایک درجن افراد کے زخمی ہونے سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لینے کیلئے ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے پیرکے روز راجوری کادورہ کیا ۔انہوںنے مارے گئے اورزخمی ہونے والے شہریوںکے لواحقین کیساتھ تعزیت ،ہمدردی اور مکمل یکجہتی کااظہار کرتے ہوئے اُنھیں یقین دلایاکہ ملو ث حملہ آوروں کوجلد ختم کیا جائیگا۔دورے کے دوران میڈیا نمائندوں کیساتھ بات کرتے ہوئے پولیس چیف دلباغ سنگھ نے کہاکہ یہاں معصوم لوگوںکانقصان ہوا ہے ،کئی معصوم شہریوں کی جان گئی ہے ،ہم یہاںمتاثرہ کنبوں کیساتھ ہمدردی کااظہار کرنے آئے تھے ۔انہوںنے کہاکہ ڈھنگری راجوری میں کیاگیاحملہ بزدلانہ حرکت ہے ۔ڈی جی پی نے کہاکہ پولیس اوردیگرسیکورٹی فورسزنے ملوثین کی تلاش شروع کردی ہے ،اور حملہ آوروں کاجلد صفایا کیاجائے گا۔پولیس سربراہ نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ ہم اس پورے علاقے کی سیکورٹی کاجائزہ لینے کے بعدجہاں ضروری ہوا،وہاں سیکورٹی کے مزیدانتظامات کئے جائیں گے۔ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے اسبات کی یقین دہانی کرائی کہ ڈھنگری راجوری میں معصوم شہریوں پر بزدلانہ حملے میں ملوث افراد کوکسی بھی صورت میں بخشانہیں جائے گا بلکہ بہت جلد حملہ آوروں کاصفایا کیاجائے گا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

راجوری حملہ بزدلانہ فعل :ملوثین کوضرور سزا ملے گی:منوج سنہا

Next Post

ہلاکت خیز حملے کیخلاف راجوری میں ہڑتال،متاثرہ گاﺅںمیں لوگوںکا احتجاج

Related Posts

عالیہ میر، جموں و کشمیر میں پہلی خاتون وائلڈ لائف ریسکیور

عالیہ میر، جموں و کشمیر میں پہلی خاتون وائلڈ لائف ریسکیور

بی جے پی کے ضلع پریزیڈنٹ پلوامہ لطیف بٹ نے قصبہ یار کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

بی جے پی کے ضلع پریزیڈنٹ پلوامہ لطیف بٹ نے قصبہ یار کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

پلوامہ نے ٹی بی کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے

دریائے چناب پر تعمیر دنیا کا سب سے اونچا پل 120سالوں کیلئے ڈائزن کیا گیا

سرینگر،بارہمولہ، اوڑی شاہراہ پر جاری کام کیلئے 1973 کروڑ روپے کی منظوری

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل

Next Post

ہلاکت خیز حملے کیخلاف راجوری میں ہڑتال،متاثرہ گاﺅںمیں لوگوںکا احتجاج

ڈانگری راجوی میں مہلوک عام شہریوں کے آخری رسومات ادا

ڈانگری راجوی میں مہلوک عام شہریوں کے آخری رسومات ادا

سیموہ ترال نے لاری یار پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

سیموہ ترال نے لاری یار پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail