جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سرحدی اضلاع پونچھ اور راجوری میں سیکورٹی کومزیدسخت کرنے کافیصلہ

سی آرپی ایف کی18کمپنیوںکی فوری تعیناتی ،ممکنہ حملوں کوناکام بنانے اور عوام کے اعتماد کوبحال کرنے کااقدام :حکام

by Srinagar Mail
04/01/2023
A A
سدرا جموں میں مسلح تصادم:3 ملی ٹینٹ جاں بحق، اسلحہ اور گولی بارود برآمد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۴، جنوری جموں و کشمیر میں دہشت گردانہ حملوں کے خطرات کے درمیان مرکزی وزارت داخلہ نے پونچھ اور راجوری کے سرحدی اضلاع میں مرکزی ریزرﺅ پولیس فورس یعنی سی آر پی ایف کی اضافی18کمپنیوں کو تعینات کرنے کافیصلہ لیاہے اوراس سلسلے میں سی آرپی ایف کی10 کمپنیاں دہلی سے سرحدی اضلاع میں منتقل کی جا رہی ہیں، جبکہ8 دیگر فورسزکمپنیوں کو وادی کشمیر سے راجوری اورپونچھ بھیجا جا رہا ہے۔نئی دہلی میں حکام نے بتایاکہ گزشتہ اتوار اور پیر کو ہوئے 2ملی ٹنٹ حملوں ،جن میں 2کمسن بچوں سمیت6عام شہری مارے گئے اور دیگر کئی زخمی ہوگئے ،کے بعد دونوں سرحدی اضلاع میں رہنے والے لوگوں میں عدم تحفظ اور تشویش کی لہردوڑ گئی ہے ۔انہوںنے کہاکہ راجوری اور پونچھ کے سرحدی اضلاع میں ممکنہ مزید دہشت گردانہ حملوںکوناکام بنانے کیلئے سیکورٹی گرڈ کومزید مضبوط کیاجارہاہے اورسی آر پی ایف کی18کمپنیوںکی وہاں فوری تعیناتی کامقصد سیکورٹی کومزید سخت کرنے کیساتھ ساتھ عام لوگوںکے متزلزل شدہ اعتماد کوبحال کرنا ہے ۔حکام نے بتایاکہ 18سی آر پی ایف کمپنیوںمیں کل1800جوان اور افسر شامل ہیں ،جو آنے والے دنوںمیں پونچھ اورراجوری میں سیکورٹی کے خدمات انجام دیں گے ۔خیال رہے فائرنگ اور دھماکے میں چھ شہریوںکی ہلاکت کے بعد ڈانگری راجوری سمیت کئی علاقوںمیں لوگوںنے احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے مزید سیکورٹی فورسزکی تعیناتی کامطالبہ کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

G20سالانہ سربراہی اجلاس2023،مرکزی وزارت سیاحت نے کیا ترجیحات کاتعین

Next Post

گورنمنٹ ڈگری کالج ترال میں 5 ویں اور چھٹی سمسٹر کے طلباء کا یونیورسٹی کے حکام کے خلاف احتجاج

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
گورنمنٹ ڈگری کالج ترال میں 5 ویں اور چھٹی سمسٹر کے طلباء کا یونیورسٹی کے حکام کے خلاف احتجاج

گورنمنٹ ڈگری کالج ترال میں 5 ویں اور چھٹی سمسٹر کے طلباء کا یونیورسٹی کے حکام کے خلاف احتجاج

معروف ادارہ اخلاص ٹرسٹ ترال کاکلنڈر مقامی صحافیوں کے ہاتھوں جاری

معروف ادارہ اخلاص ٹرسٹ ترال کاکلنڈر مقامی صحافیوں کے ہاتھوں جاری

ترال میں پی ڈی پی کے بلاک اور زونل سطح کے لیڈران کی میٹنگ منعقد

ترال میں پی ڈی پی کے بلاک اور زونل سطح کے لیڈران کی میٹنگ منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail