جمعہ, مارچ ۳۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

پلوامہ پولیس نے چند گھنٹوں میں اغوا شدہ کمسن لڑکی کو بازیاب کر لیا، اغوا کار گرفتار

by Srinagar Mail
30/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر 30جنوری // پلوامہ پولےس نے کمسن مغوی لڑکی کو اغواروں کے قبضے سے باز ےاب کرکے وارثاں کے حوالے کےاگےا۔
پولیس سٹیشن راجپورہ کو بشیر احمد جہاڑولد فقیر محمد جہارساکن سونابنجر کھائیگام کی طرف سے ایک تحریری درخواست موصول ہوئی کہ اس کی بیٹی جس کی عمر تقریباً 15 سال ہے کو تین ملزمان سجاد احمد اعوان، جاوید احمد اعوان شریف احمد اعوان کے بیٹے اور 3. شریف احمد اعوان ولد محمد اسماعیل اعوان ساکناں پہلو پورہ کیلر نے کئی اغوا کرکے لےا ہے ۔ اطلاع کے موصول ہونے ہونے پر تھانہ پولےس راجپورہ نے اس سلسلے مےں کےس زےر اےف آئی آر نمب07/23متعلقہ دفعات کے کےس درج کرکے مذےد تحقےقات شروع کردی۔مغوی لڑکی کا سراغ لگانے کے لیے پولیس کی خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی۔ تفتیش کے دوران پولیس ٹیم نے تیزی سے کام کرتے ہوئے مختلف مشتبہ مقامات پر چھاپے مارے۔ پولیس پارٹی نے سخت کوششوں کے بعد مغوی لڑکی کا سراغ لگایا اور اسے شوپیان کے گا¶ں ہرگام کیلر سے بازیاب کرایا۔ اغوا کاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تمام طبی قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد مغوی لڑکی کو اس کے قانونی ورثاءکے حوالے کر دیا گیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اونتی پورہ میں ملی ٹینٹ کمین گاہ تباہ،لشکر طیبہ کے 4 معاونین گرفتار: پولیس

Next Post

ترال کے خطیب خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت

Related Posts

منوج سنہا 100با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

منوج سنہا 100با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

امرت پال کے گرفتار باڈی گارڈکے حق میں بندوق لائسنس کی اجرائی

امرت پال کے گرفتار باڈی گارڈکے حق میں بندوق لائسنس کی اجرائی

رام نومی کے موقعہ پرشہر سری نگر میں کشمیری پنڈتوں کی شوبا یاترا

رام نومی کے موقعہ پرشہر سری نگر میں کشمیری پنڈتوں کی شوبا یاترا

عیش مقام اننت ناگ دل دہلانے ولا واقعہ  ایک اور جاں بحق، تعداد 3 تک پہنچ گئی۔ مزید6 زخمی، ملزم گرفتار:ایس ڈی ایم پہلگام

کھرہامہ کپوارہ میں7سالہ کمسن بچی کا بے دردانہ قتل ،گلا کٹی لاش ایک شڈ سے برآمد

دل کی دیکھ بھال میں نارائنا ہسپتال کی افادیت

دل کی دیکھ بھال میں نارائنا ہسپتال کی افادیت

ترال حلقہ انتخاب کی نشست بی جے پی کے لئے اہم اور جیت جائیں گے: سنیل شرما

ترال حلقہ انتخاب کی نشست بی جے پی کے لئے اہم اور جیت جائیں گے: سنیل شرما

Next Post
نوجوان صحافی بشار ت رشید کو صدمہ۔جواں سال ماموں جان انتقال گر گئے

ترال کے خطیب خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت

جموں یونیورسٹی میں 36ویں انٹر یونیورسٹی نارتھ زون یوتھ فیسٹیول ’انترناڈ‘ کا افتتاح

جموں یونیورسٹی میں 36ویں انٹر یونیورسٹی نارتھ زون یوتھ فیسٹیول ’انترناڈ‘ کا افتتاح

ہندوستان کا بجٹ دنیا کے لیے امید کی کرن ثابت ہوگا: پی ایم مودی

ہندوستان کا بجٹ دنیا کے لیے امید کی کرن ثابت ہوگا: پی ایم مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail