جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

نقلی آئی پی ایس افسربنکر لاکھوں روپے کا چونا لگانے والے درجہ چہارم ملازم گرفتار

مدھیہ پردیش میں تعینات ڈی آئی جی رینک کے ایک افسر کے نام سے فیس بک پر جعلی اکاو¿نٹ چلا رہا تھا

by Srinagar Mail
20/02/2023
A A
شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:20،فروری: کے این ایس : پولیس نے جموں و کشمیر کے محکمہ آبپاشی کے ایک درجہ چہارم ملازم جو خود کو آئی پی ایس رینک کا افسر ظاہر کرکے لوگوں کو لوٹ رہا ہے پولیس نے ایک دھوکہ دہی کے معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق پولیس نے پیر کے روز کہا کہ پنجاب کی ایک خاتون کی طرف سے درج کرائی گئی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے کہ اسے 7سے8 لاکھ روپے کا دھوکہ دیا گیا ہے، جموں پولیس حرکت میں آگئی۔پولیس نے بتایا کہ شکایت کنندہ نے بتایا کہ آئی پی ایس پروبیشنری امتحان کی خواہشمند ہونے کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا پر ملزم سے ملی۔پولیس نے کہا، "ملزم آئی پی ایس رینک کے افسر کے طور پر روپ دھار رہا تھا اور مدھیہ پردیش میں تعینات ڈی آئی جی رینک کے ایک سینئر آئی پی ایس افسر کے نام سے فیس بک پر جعلی اکاو¿نٹ چلا رہا تھا۔”انہوں نے کہا کہ سائبر کرائم کے خلاف مہم میں، جموں پولیس کی ٹیم نے تیزی سے کام کیا اور ملزم کو گرفتار کیا جس کی شناخت راکیش کمار ساکنہ ارنیا، تحصیل بشنہ، جموں کے طور پر کی گئی ہے۔وہ جموں و کشمیر محکمہ آبپاشی میں چوتھے درجے کا ملازم ہے۔پولیس نے بتایا، ”ملزمان سے لاکھوں مالیت کی ریکوری بھی کی گئی ہے اور مزید کارروائی کے لیے متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔“تاہم جموں پولیس نے لوگوں سے محتاط رہنے اور دھوکہ دہی اور جعلی سوشل میڈیا اکاو¿نٹس سے چوکنا رہنے کی اپیل کی ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال کے بٹ خاندان کو صدمہ

Next Post

ریزن گنڈ گاندر بل علاقے میں اتوار کی شام کو بھاری برکم پسی گرآئی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

پی ڈی پی عوام کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں کرتی: عمر عبداللہ

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

Next Post
گاندر بل کے سونہ مرگ میں برفانی تودا گر آیا،2 مزدورلقمہ اجل

ریزن گنڈ گاندر بل علاقے میں اتوار کی شام کو بھاری برکم پسی گرآئی

یومِ جمہوریہ پرسلامتی کے فقید المثال انتظامات

حکومت کشمیر کے اندرونی علاقوںسے فوج کے مرحلہ وار انخلاءپر غور کر رہی ہے، رپورٹ کا دعویٰ

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

سری نگر میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران سات مفرور گرفتار: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail