ہفتہ, جون ۳, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

ترال کے بٹ خاندان کو صدمہ

جواں سال مزمل احمد بٹ انتقال کر گئے

by Srinagar Mail
20/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

۔ترال// یہ خبر نہایت دکھ کے ساتھ دی جاتی ہےکہ جواں سال مزمل شفیع بٹ ولد محمد شفیع بٹ ساکن ترال پائیں گزشتہ دنوں انتقال کر گئے۔مرحوم کے وفات پر مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے ساتھ ساتھ جنرلسٹ ایسو سی ایشن ترال نے پورے خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔مزمل شفیع اسلامک یونیورسٹی میں بی ٹیک کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔الله تعالی مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو یہ صدمہ عظیم برداشت کرنے کی توفیق عطا فائے۔مرحوم کا رسم چہارم 21 فروری 2023 بروز منگلوار کوان کے آبائی گھرترال پائیں میں انجام دیا جائے گا۔تمام دوست احباب رشتہ داروں سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ کسی بھی قسم کا میوہ اپنے ساتھ نہ لائے۔

سوگوار کنبہ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

معراج آلعالم کی اختتامی تقریب کے سلسلے میں وادی بھر تقریبات کا اہتمام

Next Post

نقلی آئی پی ایس افسربنکر لاکھوں روپے کا چونا لگانے والے درجہ چہارم ملازم گرفتار

Related Posts

مہک ڈرامیٹک کلب سرینگر کی طرف سے سرینگر کے ٹیگور ہال میں ”روف“ پر مبنی ایک رنگا رنگ پروگرام پیش

مہک ڈرامیٹک کلب سرینگر کی طرف سے سرینگر کے ٹیگور ہال میں ”روف“ پر مبنی ایک رنگا رنگ پروگرام پیش

جعلی انکم ٹیکس دعوﺅں کی آڑمیں محکمہ خزانہ کو4برسوں میں تقریباً17کروڑروپے کاچونالگانے کاانکشاف

اونتی پورہ سے کوئل پلوامہ تک رابط سڑک بیشتر مقامات پر خستہ حال

اونتی پورہ سے کوئل پلوامہ تک رابط سڑک بیشتر مقامات پر خستہ حال

معروف کوچنگ ادارے ”فزکس والا“ کاسرینگر میں سنٹر قائم

معروف کوچنگ ادارے ”فزکس والا“ کاسرینگر میں سنٹر قائم

شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

بتہ مالو قتل کیس24 گھنٹوں میں حل، مرکزی ملزم گرفتار

حج2023:جموں وکشمیر کے12ہزار عازمین کی روانگی اورواپسی کاشیڈول

حج2023:جموں وکشمیر کے12ہزار عازمین کی روانگی اورواپسی کاشیڈول

Next Post
شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

نقلی آئی پی ایس افسربنکر لاکھوں روپے کا چونا لگانے والے درجہ چہارم ملازم گرفتار

گاندر بل کے سونہ مرگ میں برفانی تودا گر آیا،2 مزدورلقمہ اجل

ریزن گنڈ گاندر بل علاقے میں اتوار کی شام کو بھاری برکم پسی گرآئی

یومِ جمہوریہ پرسلامتی کے فقید المثال انتظامات

حکومت کشمیر کے اندرونی علاقوںسے فوج کے مرحلہ وار انخلاءپر غور کر رہی ہے، رپورٹ کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail