بدھ, مارچ ۲۹, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

صرف پہلگام اور گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت صفر سے نیچےن

by Srinagar Mail
25/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۵۲، فروری: محکمہ موسمیات نے کھلتی دھوپ نکلنے کے بیچ ہفتے کی شام اوراتوار کو کچھ بالائی علاقوں ہلکی بارش وبرف باری کاامکان ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ 27فروری کوبھی کشمیروادی میں موسم جزوی طور پرمطلع ابر آلودرہے گا۔اس دوران ہفتے کوپوری کشمیروادی میں دن بھر چمکتی دھوپ چھائی رہی اورلوگوںنے سردی میں قدرے اضافی گرمی محسوس کی ۔جے کے این ایس کے مطابق محکمہ موسمیات نے ہفتے کی صبح کہاکہ آج شام اور اتوار کو کچھ بالائی علاقوں ہلکی بارش وبرف باری کاامکان ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ 27فروری کوبھی کشمیروادی میں جزوی طور پرمطلع ابر آلودرہے گا۔محکمہ موسمیات نے مزید کہاکہ 28فروری کو بکھرے ہوئے مقامات پرمطلع ابر آلودرہنے کیساتھ ہلکی بارش وبرفباری ہوسکتی ہے جبکہ متعلقہ محکمہ نے کہاکہ مارچ کی پہلی اوردوسری تاریخ کو میدانی علاقوں میں ہلکی بارش اور اونچی جگہوں پر ہلکی سے درمیانی برف وبارش متوقع ہے ۔تاہم 3تا 7 مارچ کے دوران موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔اس دورا ن جمعہ اورہفتے کی درمیانی رات کم از کم درجہ حرارت میں اضافہ ہوا۔محکمہ موسمیات کے ایک اہلکار نے یہاںبتایا کہ پہلگام اور گلمرگ کے بغیر کسی بھی جگہ دوران شب درجہ حرارت صفر سے نیچے نہیں رہا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ہرپورہ مومن آرونی اننت ناگ کے مضافاتی گاﺅں میں کہرام

Next Post

حادثات اور ٹریفک جیم سے پاک سرینگر جموں شاہراہ ہماری اولین ترجیح؛ ڈی آئی جی ٹریفک

Related Posts

عالیہ میر، جموں و کشمیر میں پہلی خاتون وائلڈ لائف ریسکیور

عالیہ میر، جموں و کشمیر میں پہلی خاتون وائلڈ لائف ریسکیور

بی جے پی کے ضلع پریزیڈنٹ پلوامہ لطیف بٹ نے قصبہ یار کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

بی جے پی کے ضلع پریزیڈنٹ پلوامہ لطیف بٹ نے قصبہ یار کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

پلوامہ نے ٹی بی کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے

دریائے چناب پر تعمیر دنیا کا سب سے اونچا پل 120سالوں کیلئے ڈائزن کیا گیا

سرینگر،بارہمولہ، اوڑی شاہراہ پر جاری کام کیلئے 1973 کروڑ روپے کی منظوری

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل

Next Post
حادثات اور ٹریفک جیم سے پاک سرینگر جموں شاہراہ ہماری اولین ترجیح؛ ڈی آئی جی ٹریفک

حادثات اور ٹریفک جیم سے پاک سرینگر جموں شاہراہ ہماری اولین ترجیح؛ ڈی آئی جی ٹریفک

انت ناگ میں ملی ٹینٹوں کی فائرنگ،2غیر ریاستی مزدور زخمی :پولیس

بینک سیکیورٹی گارڈ ہسپتال میں دم توڑ گیا۔پولیس

بنک گارڑ کی ہلاکت میں ملوث افراد کو جلد کیفر کردار تک پہنچا یاجائے گا: ڈی آئی جی جنوبی کشمیر

بنک گارڑ کی ہلاکت میں ملوث افراد کو جلد کیفر کردار تک پہنچا یاجائے گا: ڈی آئی جی جنوبی کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail